اتوار, مارچ 22, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

تحقیقاتی ایجنسیوں کے غلط استعمال کا اپوزیشن کاالیکشن کمیشن سے شکوہ

Hindustan Express by Hindustan Express
مارچ 23, 2024
in دیار وطن
0
تحقیقاتی ایجنسیوں کے غلط استعمال کا اپوزیشن کاالیکشن کمیشن سے شکوہ
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 22 مارچ (یواین آئی) لوک سبھا انتخابات کے دوران تحقیقاتی ایجنسیوں کے غلط استعمال کو لے کر کانگریس سمیت اپوزیشن جماعتوں کے ایک وفد نے جمعہ کو الیکشن کمیشن سے ملاقات کی اور اس پر الیکشن کمیشن کی مداخلت کا مطالبہ کیا۔اپوزیشن پارٹیوں نے ملاقات کے دوران الیکشن کمیشن کے سامنے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی گرفتاری سمیت تفتیشی ایجنسیوں کے غلط استعمال سے متعلق معاملے اٹھائے۔ وفد نے الیکشن کمیشن سے تفتیشی اداروں کے غلط استعمال پر مداخلت اور کنٹرول کا مطالبہ کیا۔
ملاقات کے بعد کانگریس کے ترجمان ابھیشیک منو سنگھوی نے کہا کہ وفد نے الیکشن کمیشن کے ساتھ دہلی کے وزیر اعلیٰ کی گرفتاری پر تفصیلی بات چیت کی۔ وفد نے الیکشن کمیشن کے سامنے یہ نکتہ رکھا ہے کہ یہ کسی شخص یا کسی جماعت کا نہیں بلکہ آئین کی بنیادی روح سے جڑا ہے۔مسٹرسنگھوی نے کہا کہ جب تمام سیاسی جماعتوں کو انتخابات کے لیے مساوی مواقع کی ضرورت ہے، ایسے وقت میں ایجنسیوں کا غلط استعمال کیا جا رہا ہے، اس کا آزادانہ اور منصفانہ انتخابات اور جمہوریت پر اثر پڑے گا۔مسٹر سنگھوی نے کہا کہ وفد نے الیکشن کمیشن کو اس کی ذمہ داریاں یاد دلائی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حیرت کی بات ہے کہ ان ایجنسیوں کی کارروائی حکمران جماعت کے خلاف نہیں ہوتی ہے۔ وفد نے یہ بھی مطالبہ بھی کیا ہے کہ اگر الیکشن کمیشن ڈی جی پی اور سیکریٹری کو تبدیل کرسکتا ہے تو اسے تحقیقاتی ایجنسیوں کو بھی کنٹرول کرنا چاہیے۔

Tags: ابھیشیک منو سنگھویالیکشن کمیشنتحقیقاتی ایجنسیجمہوریتکانگریسمداخلتمنصفانہ انتخابات
ShareTweetSend
Previous Post

ہند- بھوٹان کے درمیان ریل لنک سمیت متعدد مفاہمت ناموں پر دستخط

Next Post

جے پورکی کیمیکل فیکٹری میں آگ لگی، 5 مزدور ہلاک

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
جے پورکی کیمیکل فیکٹری میں آگ لگی، 5 مزدور ہلاک

جے پورکی کیمیکل فیکٹری میں آگ لگی، 5 مزدور ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In