ہفتہ, فروری 14, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home کھیل ایکسپریس

ایشیائی پیرا گیمز میں پندوستانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 26, 2023
in کھیل ایکسپریس
0
ایشیائی پیرا گیمز میں پندوستانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی
0
SHARES
18
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

انڈیا کی جھولی میں کل تمغوں کی تعداد 15 سونے سمیت 64 ہو گئی

ہانگژو (یو این آئی) چین میں جاری چوتھے ایشیائی پیرا گیمز میں بدھ کو دن کے مقابلے ختم ہونے تک ہندوستانی کھلاڑیوں نے مختلف مقابلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چھ طلائی تمغوں سمیت 30 تمغے جیتے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ان کھیلوں میں ہندوستان کے کل تمغوں کی تعداد 15 سونے سمیت 64 ہو گئی ہے۔آج یہاں منعقد ہونے والے مقابلے میں سموتی انتل نے پیرا جیولین تھرو میں ایک غیر معمولی کارنامہ انجام دیتے ہوئے ایف64 ایونٹ میں 73.29 میٹر تھرو کے ساتھ طلائی تمغہ جیتا۔


اسی مقابلے میں پشپیندر سنگھ نے مردوں کے جیولین تھرو مقابلے میں 62.06 میٹر کے ساتھ کانسہ کا تمغہ جیتا۔ایتھلیٹ سمیت نے جیولن تھرو میں 73.29 میٹر کی شاندار تھرو کے ساتھ نئے عالمی، پیرا ایشین اور گیمز کے ریکارڈ قائم کرتے ہوئے میں طلائی تمغہ جیتا۔ایک اور مقابلے میں، نارائن نے ایشین پیرا گیمز 2022 میں مردوں کے 200 میٹر ٹی35 ایونٹ میں متاثر کن 29.83 سیکنڈ کا وقت لیتے ہوئے ہندوستان کے لیے کانسہ کا تمغہ جیتا۔وہیں شریانش ترویدی نے ٹی-37 200 میٹرایونٹ میں 25.26 سیکنڈ کے وقت کے ساتھ کانسہ کا تمغہ جیتا۔
وہیں شریانش ترویدی نے ٹی-37 200 میٹرایونٹ میں 25.26 سیکنڈ کے وقت کے ساتھ کانسہ کا تمغہ جیتا۔ زینب خاتون نے خواتین کے 61 کلوگرام ویٹ کیٹیگری میں 85 کلوگرام کی بہترین لفٹنگ کے ساتھ چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔ دریں اثنا، ہم وطن کھلاڑی راج کماری نے اسی ویٹ کیٹیگری میں 84 کلوگرام کی بہترین لفٹنگ کے ساتھ کانسہ کا تمغہ جیتا۔ہینی نے مردوں کے جیولین تھرو-ایف37/38 فائنل میں ریکارڈ قائم کرتے ہوئے یہاں جاری چوتھے ایشیائی پیرا گیمز میں ہندوستان کے لیے 11 واں طلائی تمغہ جیتا۔ آج یہاں منعقدہ مقابلے میں ہینی نے 55.97 میٹر بھالا پھینک کر ایشین پیراگیمز میں ریکارڈ بناتے ہوئے ایک اور طلائی تمغہ جیتا۔ اسی ایونٹ میں ایران کے ہرمز سیدکازپونجی نے اپنی بہترین کارکردگی 48.47 میٹر کی پرفارمنس کے ساتھ چاندی کا تمغہ جیتا۔ جب کہ اس ایونٹ میں چین کے ڈونگ کوان کو کانسے کے تمغے سے مطمئن ہونا پڑا۔دریں اثنا، تیر اندازی میں، ہرویندر سنگھ اور ساحل نے مردوں کے ڈبلز ریکرو میں کانسے کا تمغہ جیتا۔انکر دھاما نے 4:27.70 کی شاندار ٹائمنگ کے ساتھ مردوں کے 1500 میٹر-ٹی11 فائنل میں گولڈ جیتا۔ پیرا آرچرز شیتل دیوی اور سریتا نے خواتین کے ڈبلز کمپاؤنڈ مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتا۔پوجا نے خواتین کے ڈسکس تھرو-ایف54/55 ایونٹ میں 18.17 (پی بی) کے تھرو کے ساتھ ناقابل یقین طاقت اور عزم کا مظاہرہ کرتے ہوئے چاندی کا تمغہ جیتا۔بیڈمنٹن خواتین کے سنگلز ایس ایل 3 ایونٹ میں مندیپ کور نے کانسے کا تمغہ جیتا ہے۔

Tags: ایشیائی پیرا گیمزپشپیندر سنگھپندوستانزینب خاتونشریانش ترویدیطلائی تمغہ
ShareTweetSend
Previous Post

ترکیہ میں سفارت خانہ کی گاڑی سے منشیات برآمد

Next Post

آسٹریلیا نے نیدرلینڈز کو شکست دے کر ورلڈ کپ کی سب سے بڑی جیت درج کی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
آسٹریلیا نے نیدرلینڈز کو شکست دے کر ورلڈ کپ کی سب سے بڑی جیت درج کی

آسٹریلیا نے نیدرلینڈز کو شکست دے کر ورلڈ کپ کی سب سے بڑی جیت درج کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In