پیر, فروری 2, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

نیپال میں پارلیمنٹ اور سات صوبائی اسمبلیوں کے نمائندوں کے انتخاب کیلئے پولنگ

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 20, 2022
in اخبارجہاں
0
نیپال میں پارلیمنٹ اور سات صوبائی اسمبلیوں کے نمائندوں کے انتخاب کیلئے پولنگ
0
SHARES
12
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کھاٹمنڈو (یو این آئی/ ایجنسیاں) نیپال میں پارلیمنٹ اور سات صوبائی اسمبلیوں میں نئے نمائندوں کے انتخاب کے لیے اتوار کو ووٹنگ مکمل ہوگئی۔ووٹنگ مقامی وقت کے مطابق صبح سات بجے شروع ہوئی۔ بعض پولنگ اسٹیشنوں پر ووٹرز کی لمبی قطاریں دیکھی گئیں۔ تقریباً 17988570 ووٹرز لوک سبھا کے 275 ارکان اور ساتوں صوبائی اسمبلیوں کے 550 ارکان کا انتخاب کریں گے۔
الیکشن کمیشن کے نائب ترجمان سوریا آریل نے کہا کہ ملک بھر میں ووٹنگ کا عمل پرامن طریقے سے شروع ہوگیا ہے اور ہمیں امید ہے کہ پولنگ دن بھر پرامن طریقے سے جاری رہے گی۔
اس دوران کچھ ووٹرز نے کہا کہ وہ ووٹنگ کے ذریعے ایوان نمائندگان اور صوبائی اسمبلیوں کے لیے اہل امیدواروں کو منتخب کرنے کے موقع پر پرجوش ہیں۔
کھاٹمنڈو وادی کے شہربھکت پور کے جیون کھتری (41) نے کہا، "میں اس امید کے ساتھ ووٹ دے رہا ہوں کہ جو نمائندہ منتخب ہو گا وہ ہمارے علاقے کی بہتری کے لیے کام کرے گا۔”
نیپال میں مخلوط انتخابی نظام اپنایا گیا ہے۔ اس کے تحت وفاقی پارلیمنٹ کے کل 275 ارکان میں سے 60 فیصد کا انتخاب فرسٹ پاسٹ دی پوسٹ سسٹم کے ذریعے کیا جائے گا۔ اور 40 فیصد اراکین کا انتخاب متناسب انتخابی نظام کے ذریعے کیا جائے گا۔
ایوان زیریں کی 165 نشستوں کے لیے فرسٹ پاسٹ دی پوسٹ سسٹم کے تحت 2412 امیدواراور متناسب نمائندگی کے نظام کے تحت 110 نشستوں کے لیے 2199 امیدوارمیدان میں ہیں۔
اسی طرح سات صوبائی اسمبلیوں کی 330 نشستوں کے لیے فرسٹ پاسٹ دی پوسٹ سسٹم کے تحت 3224 امیدواراور متناسب نمائندگی کے نظام کے تحت 220 نشستوں کے لیے 3708 امیدوار میدان میں ہیں۔
اس بارکے الیکشن میں حکمران اتحاد سے نیپالی کانگریس اور کمیونسٹ پارٹی آف نیپال (ماؤسٹ سینٹر) نے انتخابات کے لیے پانچ جماعتوں کا انتخابی اتحاد بنایا ہے، جبکہ کمیونسٹ پارٹی آف نیپال (یونیفائیڈ مارکسسٹ لیننسٹ) حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت نے کچھ سیٹوں کے لئے دیگرکے ساتھ ہاتھ ملایا ہے۔
کچھ ممالک کے مبصرین انتخابات کی نگرانی کر رہے ہیں، ووٹنگ مقامی وقت کے مطابق شام 5 بجے اختتام پذیر ہوئی۔

Tags: پولنگنیپال
ShareTweetSend
Previous Post

ٹرمپ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بحال ہوگیا

Next Post

مہاراشٹر میں بھارت جوڑو یاترااختتام پذیر

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
بھارت جوڑو یاتراکے کارکن نے کشتی میں زور آزمائی کی

مہاراشٹر میں بھارت جوڑو یاترااختتام پذیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In