پیر, دسمبر 8, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

مہاراشٹر میں بھارت جوڑو یاترااختتام پذیر

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 20, 2022
in دیار وطن
0
بھارت جوڑو یاتراکے کارکن نے کشتی میں زور آزمائی کی
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اب راہل گاندھی کا کارواں مدھیہ پردیش میں داخل ہوگا

جلگاؤں جامود، 20 نومبر (یو این آئی) ریاست میں کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی قیادت میں بھارت جوڑو یاترا اتوار کی شام مہاراشٹر کے بلڈھانہ ضلع کے نیم کھیڑ میں ‘لائٹ آف یونیٹی’ کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی اور اب یہ یاترا اگلا مرحلہ میں مدھیہ پردیش میں داخل ہوگی۔ اس موقع پر مسٹر گاندھی نے کہا، ’’مہاراشٹر کے لوگوں نے گزشتہ 14 دنوں میں بھارت جوڑو یاترا کے لئے بے پناہ محبت اور اعتماد کا مظاہرہ کیا ہے۔ مجھے چھترپتی شیواجی مہاراج، راجرشی شاہو مہاراج، مہاتما پھولے، ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کی سرزمین سے جو تجربہ ملا وہ ناقابل فراموش ر ہے گا۔
انہوں نے کہا کہ مہاراشٹر میں پد یاترا کے دوران ریاست کے مختلف سماجی گروہوں کے کسانوں، نوجوانوں، خواتین، دلتوں، پسماندہ لوگوں سے ملاقات ہوئی، انہوں نے اپنے مسائل، درد اور دکھ بانٹے۔ لوگوں نے ملک کی موجودہ سیاسی اور سماجی صورتحال پر بھی بات کی۔ مختلف تنظیموں اور اداروں کے نمائندوں اور دانشوروں سے ملاقات ہوئی اور ان کی طرف سے دی گئی معلومات میرے لیے اہم ہیں۔ میں مہاراشٹر کے اس تجربے کو کبھی نہیں بھولوں گا۔ انہوں نے سب کا شکریہ ادا کیا اور آخر میں ‘جئے مہاراشٹرا’ کے ساتھ اپنی تقریر کا اختتام کیا۔بھارت جوڑو یاترا کل مدھیہ پردیش کے برہان پور شہر میں داخل ہوگی۔

Tags: بھارت جوڑو یاترامدھیہ پردیشمہاراشٹر
ShareTweetSend
Previous Post

نیپال میں پارلیمنٹ اور سات صوبائی اسمبلیوں کے نمائندوں کے انتخاب کیلئے پولنگ

Next Post

قطر میں فیفا ورلڈ کپ کا رنگارنگ آغاز

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
قطر میں فیفا ورلڈ کپ کا رنگارنگ آغاز

قطر میں فیفا ورلڈ کپ کا رنگارنگ آغاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایران میں سونے کی چٹان دریافت

ایران میں سونے کی چٹان دریافت

دسمبر 3, 2025
آلودگی پر قابو پانے  کیلئے حکومت دہلی سنجیدہ

آلودگی پر قابو پانے کیلئے حکومت دہلی سنجیدہ

دسمبر 3, 2025
جشنِ ریختہ کا اسٹیج  اردو کی محبت کی خوشبو بکھیرنے کیلئے تیار

جشنِ ریختہ کا اسٹیج اردو کی محبت کی خوشبو بکھیرنے کیلئے تیار

دسمبر 3, 2025
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

سپریم کورٹ نے ریلائنس کی عر ضی خارج کی

دسمبر 2, 2025
ممتا بنرجی نے میگھالیہ میں انتخابی مہم کی شروعات کی

ایس آئی آر کے خلاف ممتا بنرجی کی پے در پے ریلیاں

دسمبر 2, 2025
گھریلوایئرلائنز کے مسافروں کی آمدورفت میں زبردست اضافہ

ایکسپائر سرٹیفکیٹ پر طیارہ اُڑا؟ ایئر انڈیا کیخلاف تحقیقات

دسمبر 3, 2025
دہلی میں ہوا کا معیار مسلسل 10ویں دن بھی بہت خراب

دہلی میں ہوا کا معیار مسلسل 10ویں دن بھی بہت خراب

دسمبر 2, 2025
بہار حکومت کے وزراء کے درمیان قلمدانوں تقسیم

بہار حکومت کے وزراء کے درمیان قلمدانوں تقسیم

نومبر 23, 2025
منریگا میں 26 کروڑ سے زائد رجسٹرڈ مزدور

منریگا میں 26 کروڑ سے زائد رجسٹرڈ مزدور

نومبر 21, 2025
ہند-بنگلہ دیش کے قومی سلامتی  کےمشیروں کی ملاقات

ہند-بنگلہ دیش کے قومی سلامتی کےمشیروں کی ملاقات

نومبر 20, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In