جمعہ, اپریل 3, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

صدرمصرکا راشٹرپتی بھون کے صحن میں شاندار استقبال

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 25, 2023
in آئینہ شہر
0
صدرمصرکا راشٹرپتی بھون کے صحن میں شاندار استقبال
0
SHARES
16
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی) ہندوستان کے 74ویں یوم جمہوریہ کی تقریبات کے مہمان خصوصی مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی کا آج صبح یہاں راشٹرپتی بھون کے صحن میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ شاندار استقبال کیا گیا۔صدر دروپدی مرمو اور وزیر اعظم نریندر مودی نے صبح 10 بجے راشٹرپتی بھون کے صحن میں مسٹر السیسی کی آمد پر گرمجوشی سے استقبال کیا۔ مہمان لیڈر نے تینوں افواج کے انٹر سروسز گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا۔ اس کے بعد وزیر اعظم مسٹر مودی نے ان کا اپنے کابینہ کے ساتھیوں سے اور مسٹر السیسی نے اپنے وفد کے ارکان سے تعارف کرایا۔


بعد ازاں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسٹر السیسی نے یوم جمہوریہ پر ہندوستان کے عوام اور حکومت کو مبارکباد پیش کی اور کہا کہ ہندوستان کے اس شاندار قومی دن کی تقریب میں مہمان خصوصی بننا ان کے لئے بڑے اعزاز کی بات ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان اور مصر کے تعلقات کی تعریف توازن اور استحکام سے ہوتی ہے۔ ہم نے صرف تخلیقی پیش رفت دیکھی ہے۔ ہم بہت مثبت رہے ہیں۔
راشٹرپتی بھون میں اعزازکے بعد، وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے مسٹر السیسی سے ان کے ہوٹل میں خیرسگالی پر مبنی ملاقات کی اور اس کے بعد مہمان رہنما مہاتما گاندھی کے مقبرے پر خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے راج گھاٹ گئے۔ تقریباً 11:30 بجے مسٹر السیسی حیدرآباد ہاؤس پہنچے جہاں وزیر اعظم مسٹر مودی نے ان کا استقبال کیا اور پھر دونوں قائدین نے نجی اور پھر وفود کی سطح پر میٹنگ شروع کی۔

Tags: استقبالراشٹرپتی بھونصدرمصر
ShareTweetSend
Previous Post

آشیش مشرا کو 8 ہفتوں کی عبوری ضمانت

Next Post

خواجہؒ کے دربار میں مودی نے بھیجی مخملی چادر

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
خواجہؒ کے دربار میں مودی نے بھیجی مخملی چادر

خواجہؒ کے دربار میں مودی نے بھیجی مخملی چادر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In