بدھ, مئی 14, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

خواجہؒ کے دربار میں مودی نے بھیجی مخملی چادر

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 25, 2023
in خاص خبریں
0
خواجہؒ کے دربار میں مودی نے بھیجی مخملی چادر
0
SHARES
17
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اجمیر(یو این آئی)وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے آج اجمیر میں خواجہ غریب نوازکے 811ویں سالانہ عرس کے مبارک موقع پر مخملی چادر اور عقیدت کے پھول پیش کرکے ملک میں خوشی اور خوشحالی کی دعا کی گئی۔بھارتیہ جنتا پارٹی اقلیتی مورچہ کے قومی صدر جمال صدیقی وزیر اعظم مودی کی چادرلے کر اجمیرسرکٹ ہاؤس پہنچے جہاں مقامی بی جے پی ورکروں نے استقبال کیا۔ یہاں سے درگاہ شریف پہنچ کر غریب نوازکی مزار پر چادرچڑھائی۔
وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا کہ غریب نوازکے ذریعے کی گئی انسانیت کی خدمت مسلسل نسلوں تک متاثر کرتا رہے گا۔پیار ہمدردی اور دوستی کا پیغام دینے والے صوفی سنت کے سالانہ عرس پرخراج عقیدت پیش کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ تنوع میں اتحادہمارے ملک ک کی خوبصورتی ہے سالانہ عرس مختلف عقائد اور ایمان کے لوگوں کے ذریعے اسی جذبہ کے ساتھ یہاں شرکت کر رہے ہیں۔
انہوں نے آزادی کے امرت کالکھنڈ کاذکر کرتے ہوئے کہا کہ مجموعی طاقت کے ذریعے ترقی کی نئی اونچائیوں کو چھو رہا ہے۔ وزیر اعظم مسٹر مودی نے عرس میں حصہ لینے والے زائرین کو مبارکباد دی۔
اس سے پہلے سرکٹ ہاؤس میں جمال صدیقی نے میڈیاسے بات چیت میں کہا کہ وزیر اعظم امیر غریب کے ذات مذہب میں تفریق نہیں کرتے۔ انہوں نے اجمیر شریف کے لئے چادر سونپتے وقت دعا میں امن بھائی چارہ کی دعا کرتے ہوئے ہندوستان کے وشوگروبننے کے لئے دعا کی۔ اس موقع پراجمیرایم پی بھاگیرتھ چودھری ا-میئربرج لال ہاڈا-نائب میئر نیرج جین سمیت کئی مقامی لوگ موجود تھے۔

Tags: خواجہمخملی چادرمودی
ShareTweetSend
Previous Post

صدرمصرکا راشٹرپتی بھون کے صحن میں شاندار استقبال

Next Post

چین کا بائیکاٹ کرکے مضبوط پیغام دینے کی ضرورت: کیجریوال

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
مودی حکومت میں امیر دوستوں کی قرض معافی، غریبوں پر عائد ٹیکس میں اضافہ: کیجریوال

چین کا بائیکاٹ کرکے مضبوط پیغام دینے کی ضرورت: کیجریوال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 13, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025
جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

مئی 13, 2025
دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

مئی 11, 2025
پاکستان  کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

پاکستان کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

مئی 10, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

کرنل صوفیہ قریشی پر ہندوستان نازاں

مئی 8, 2025
ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

مئی 7, 2025
حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

مئی 5, 2025
مولانا غلام محمد وستانوی کا انتقال

مولانا غلام محمد وستانوی کا انتقال

مئی 7, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In