جمعرات, اکتوبر 30, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

عالمی کتاب میلہ میں ترجمہ قرآن مجید سمیت متعدد اسلامی کتابوں کا اجراء

Hindustan Express by Hindustan Express
مارچ 2, 2023
in آئینہ شہر
0
عالمی کتاب میلہ میں ترجمہ قرآن مجید سمیت متعدد اسلامی کتابوں کا اجراء
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(پریس ریلیز)عالمی کتاب میلہ پرگتی میدان میں جہاں دنیا بھر کے مشہور و معروف پبلشرز نے شرکت کی ہے وہیں ایشیاء کی سب سے بڑی اسلامی پبلشرز مرکزی مکتبہ اسلامی پبلشرز ،اسلامی ساہتیہ ٹرسٹ اوردا بورڈ آف اسلامک پبلی کیشن کیشرکت اسلام کے تعارف کا ذریعہ بن رہا ہے۔
آج عالمی کتاب میلہ پرگتی میدان میں مرکزی مکتبہ اسلامی پبلشرز اور اسلامی ساہتیہ ٹرسٹ کے اسٹال پر وارث حسین سیکرٹری اسلامی ساہتیہ ٹرسٹ، ڈاکٹر فرحت حسین صدر اسلامی ساہتیہ ٹرسٹ، اقبال ملا سیکرٹری شعبہ دعوت جماعت اسلامی ہند، خلیلاحمد سیکرٹری بورڈ آف اسلامک پبلی کیشن، ظہیراحمد،محمدجاویدانچارج اسلامی ساہتیہ ٹرسٹ کے بدست متعدد اسلامی کتابوں کا اجراء عمل میں آیا۔جس میں ترجمہ قرآن مجید نیا ایڈیشن، تفہیم القرآن پارٹ 6 ہندی، محمدصلی اللہ علیہ وسلم انسانیت کا پیغمبر، نماز انگریزی ، نشہ ایک لعنت، دوسری زندگی، انسانی مساوات اور اسلام،سنت اسنت شامل ہیں۔
مولانا نسیم احمد غازی فلاحی ڈائریکٹر اسلامی ساہتیہ ٹرسٹ نے اپنے پیغام میں فرمایاجماعت اسلامی ہند ہندوستان کی علاقائی زبانوں میں بڑے پیمانے پر اسلامی لٹریچر شائع کررہی ہے۔اس منصوبے میں مولانا مودودیؒ کا ترجمہ قرآن ،تلخیص تفہیم القرآن اور مکمل تفہیم القرآن بھی شامل ہے۔اب تک 450سے زائد کتابیں ہندی میں شائع ہو چکی ہیں۔اللہ نے دین کا کام ہم لوگوں سے لیا ہے یہ ہمارے لئے بڑے اطمینان کی بات ہے۔
اس موقع پر وارث حسین سیکرٹری اسلامی ساہتیہ ٹرسٹ نے کہا کہ ٹرسٹ کے قیام کا مقصد ہی یہ تھا کہ ہندی میں اسلامی کتابیں منظر عام پر آجائیں۔ موجودہ حالات میں قرآن کو سمجھنے کیلئے ترجمہ قرآن انتہائی مفیدہے اور برادران وطن کے تمام غلط فہمیوں کا ازالہ اس سے ممکن ہے۔انہوں نے بتایاکہ قرآن مجید کو برادران وطن تک پہنچانے کا کام نہایت سعادت ہے ۔اللہ تعالی اس کام کو صدقہ جاریہ بنائے اور زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچے ۔ اس وقت ہمارے ملک کی سخت ضرورت ہے کہ علاقائی زبان اور بطور خاص ہندی زبان میں ہمارا لٹریچر منتقل ہو اسلامی ساہتیہ ٹرسٹ کی یہ بہت بڑی خدمت ہے ،اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اس کا فیض پہنچے۔انہوں نے مزید کہا کہ تفہیم القرآن کی تمام جلدوں کا دیگر زبانوں میں بھی ترجمہ ہوچکا ہے جیسے ملیالم ،بنگلہ،تمل،کنٹر،مراٹھی وغیرہ زبانوں میں کئی جلدیں آچکی ہیں۔

Tags: اجراترجمہ قرآن مجیدعالمی کتاب میلہ
ShareTweetSend
Previous Post

مدرسہ ریاض الجنۃ بھاولمارا میں جلسۂ اصلاح معاشرہ کا انعقاد

Next Post

رضا اکیڈمی کے بانی نے ترکیہ کی تباہی کی سنائی داستان

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
رضا اکیڈمی کے بانی نے ترکیہ کی تباہی کی سنائی داستان

رضا اکیڈمی کے بانی نے ترکیہ کی تباہی کی سنائی داستان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

’آئڈیا کمیونیکیشنز‘ کی سلور جوبلی تقریب

’آئڈیا کمیونیکیشنز‘ کی سلور جوبلی تقریب

اکتوبر 18, 2025
یوپی میں جنگل راج قائم ہے:راہل گاندھی

یوپی میں جنگل راج قائم ہے:راہل گاندھی

اکتوبر 17, 2025
وزیر مالیات نرملا سیتارمن کی طبیعت ناساز

وزیر خزانہ نے کرناٹک گرامین بینک کی کارکردگی کا جائزہ لیا

اکتوبر 17, 2025
سری لنکا ئی وزیر اعظم کا نیتی آیوگ کا دورہ

سری لنکا ئی وزیر اعظم کا نیتی آیوگ کا دورہ

اکتوبر 17, 2025
دہلی میں 28 غیر قانونی بنگلہ دیشی شہری گرفتار

دہلی میں 28 غیر قانونی بنگلہ دیشی شہری گرفتار

اکتوبر 10, 2025
آر ایس ایس کے برعکس، کانگریس نظریات کی کثرت پر یقین رکھتی ہے: راہل

آئی پی ایس افسر کی خودکشی پر راہل کی برہمی

اکتوبر 10, 2025
مودی کی ٹرمپ اور نیتن یاہو سے  گفتگو

مودی کی ٹرمپ اور نیتن یاہو سے گفتگو

اکتوبر 10, 2025
معروف شاعر و ادیب قاسم خورشید کاانتقال

معروف شاعر و ادیب قاسم خورشید کاانتقال

ستمبر 30, 2025
ہندوستانی معیشت کی لچک واضح:سیتا رمن

ہندوستانی معیشت کی لچک واضح:سیتا رمن

ستمبر 25, 2025
اجودھیا میں مسجد کے نئے ڈیزائن کی تیاری

اجودھیا میں مسجد کے نئے ڈیزائن کی تیاری

ستمبر 25, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In