پیر, جنوری 19, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

قاضی شہر مالیگائوں مولانا عبد الاحد ازہری کا انتقال

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
اپریل 4, 2023
in دیار وطن
0
قاضی شہر مالیگائوں مولانا عبد الاحد ازہری کا انتقال
0
SHARES
28
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

مالیگائوں:شہر مالیگائوں کے بزرگ عالم دین ،جامعہ معہد ملت کے ناظم اعلیٰ،آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے رکن تاسیسی، نائب صدر آل انڈیا فقہ اکیڈمی ،قاضی شہر حضرت مولانا عبد الاحد ازہری کا مختصر علالت کے آج بوقت فجر انتقال ہوگیا ۔انا للہ و انا الیہ راجعون۔مرحوم جمعیۃعلماء ہند کے قانونی مشیر ایڈوکیٹ شاہد ندیم احسان الرحیم کے بڑے والد ،مولانا راشد اسعد ندوی (امام و خطیب مسجد عمر فاروق کھڈے کی باڑی ممبئی )کے والد تھے۔نماز جنازہ بعد نماز ظہر حمیدیہ مسجد بڑا قبرستان مالیگائوں میں ادا کی گئی اور سوگواروں کی موجودگی میں تدفین عمل میں آئی ۔مرحوم نے پوری زندگی ملت اسلامیہ کی خدمت اور کئی نسلوں کی دینی تعلیم و تربیت کا فریضہ انجام دیا ہے ۔پسماندگان میں ۴؍ لڑکے اور ۳؍ لڑکیاں اور پوتے پوتوں اور نواسے نواسیوں سے بھرا پُرا کنبہ ہے ۔اور الحمد للہ سب دینی و عصری تعلیم یافتہ ہیں۔
مرحوم کو پچاس سال تک تراویح میں قران پاک سنانے ، دارالقضاء کی مسند پر چالیس سال تک قاضی کے عہدے پر فائز رہ کر لوگوں کے درمیان شریعت مطہرہ کے مطابق فیصلے کرنے کا اعزاز حاصل رہا ، مہاراشٹر کی پہلی دینی تعلیمی اقامتی درس گاہ جامعہ معہد ملت مالیگائوں سے 1958میں سند فضیلت حاصل کی اور مزید علم میں گیرائی اور گہرائی حاصل کرنے کے لیئے ازہر ہند دارالعلوم دیوبند کا سفر کیا اور وہاں دو سال رہ کر اس وقت کے بڑے بڑے علماء سے اکتساب فیض کیا پھر اس کے بعد جامعہ ازہر مصر کا سفر کیا اور وہاں د و سال رہ کر فلسفہ و عقائد میںبی اے کی ڈگری حاصل کی۔مرحوم نے معہد ملت میں بارہ سالوںتک بخاری شریف کادرس دیا اور چالیس سالوں تک مسلسل مسلم شریف کا درس دیا نیز چالیس سالوں تک قرآن مجید کا درس دیااور اس دوران درس نظامی کی ساری کتابیں پڑھائیں۔مرحوم کے انتقال پر الحاج گلزار احمد اعظمی سکریٹری قانونی امداد کمیٹی جمعیۃعلماء مہاراشٹر نے اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے پسماندگان سے تعزیت مسنونہ پیش کی اور بار گاہ ایزدی میں دعا کی کہ اللہ پاک مرحوم کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے ،درجات کو بلند فرمائے اور ان کی دینی و سماجی خدمات کو قبول فرمائے۔ائمہ مساجد ،ذمہ داران مدارس عربیہ اور جماعتی احباب سے مرحوم کے لئے ایصال ثواب اور بلندی درجات کے لئے دعا کے اہتمام کی درخواست ہے۔یہ اطلاع گلزار احمد اعظمی سکریٹری قانونی امداد کمیٹی جمعیۃعلماء مہاراشٹرنے پریس کو جاری بیان میں دی ہے۔

Tags: انتقالقاضی شہرمولانا عبد الاحد ازہری
ShareTweetSend
Previous Post

یو پی القاعدہ کیس میں لکھنؤ ہائی کورٹ سے محمد معید کی ضمانت منظور

Next Post

چندربھان خیال کی کنوینرشپ میں ساہتیہ اکادمی اردو مشاورتی بورڈ کی تشکیلِ نو

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
چندربھان خیال کی کنوینرشپ میں ساہتیہ اکادمی اردو مشاورتی بورڈ کی تشکیلِ نو

چندربھان خیال کی کنوینرشپ میں ساہتیہ اکادمی اردو مشاورتی بورڈ کی تشکیلِ نو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025
مودی عمان  کے اعلیٰ ترین اعزاز  سے سرفراز

مودی عمان کے اعلیٰ ترین اعزاز سے سرفراز

دسمبر 26, 2025
بنگلہ دیش میں واقع ہندوستانی ویزا سینٹر عارضی طور پر بند

بنگلہ دیش میں واقع ہندوستانی ویزا سینٹر عارضی طور پر بند

دسمبر 18, 2025
100 نئی الیکٹرک بسیں ڈی ٹی سی کے بیڑے میں شامل

100 نئی الیکٹرک بسیں ڈی ٹی سی کے بیڑے میں شامل

دسمبر 18, 2025
عمر خالد و دیگر کی ضمانت پر  فیصلہ محفوظ

عمر خالد و دیگر کی ضمانت پر فیصلہ محفوظ

دسمبر 10, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In