پیر, فروری 16, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home فلسطین- اسرائیل جنگ

غزہ میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 250 فلسطینی جاں بحق

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 27, 2023
in فلسطین- اسرائیل جنگ
0
غزہ کا مواصلاتی نظام تباہ
0
SHARES
20
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

غزہ، 26 دسمبر (یو این آئی)حماس کے زیر اقتدار غزہ کے حکام نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں 250 فلسطینی جاں بحق ہوگئے جس کے بعد غزہ میں مرنے والوں کی کل تعداد تقریبا 20 ہزار 700 ہوگئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق غزہ کی 23 لاکھ کی آبادی میں سے اکثریت کو اپنے گھروں سے بے دخل کر دیا گیا ہے اور اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ وہاں انسانی حالات تباہ کن ہیں۔
دوسری جانب فلسطینی باشندوں نے جنوبی غزہ پٹی میں سب سے بڑی طبی سہولت خان یونس میں ناصر ہسپتال کے قریب کئی فضائی حملوں کی اطلاع دی ہے۔فلسطینی محکمہ صحت کے حکام نے بتایا کہ خان یونس میں الامال محلے میں ایک گھر پر اسرائیلی فضائی حملے میں 7 افراد مارے گئے۔رائٹرز کے مطابق دو مصری سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ حماس اور اس کے اتحادی اسلامی جہاد نے مصر کی جانب سے غزہ پٹی میں مستقل جنگ بندی کے بدلے اقتدار چھوڑنے کی دی گئی تجویز کو مسترد کردیا ، ذرائع کا کہنا تھا کہ دونوں گروپوں نے مزید یرغمالیوں کی ممکنہ رہائی کے علاوہ کسی قسم کی رعایت کی پیشکش کو مسترد کر دیا ہے۔
اقوام متحدہ کی امدادی کارکن جیما کونیل کا کہنا ہے کہ غزہ پٹی میں بہت سے فلسطینیوں نے اسرائیلی فوج کے انخلا کے احکامات کی پیروی کرتے ہوئے مخصوص علاقوں میں پناہ لینے کی کوشش کی لیکن انہیں یہ معلوم ہواگنجان آباد انکلیو میں بہت کم جگہ باقی رہ گئی ہے۔انہوں نے بیان کیا کہ لوگ اپنا سارا سامان وین، ٹرکس اور کار میں لے کر جنوب کی طرف جا رہے تھے تاکہ کہیں محفوظ جگہ کو تلاش کر سکیں، یہاں رفح میں اتنی کم جگہ رہ گئی ہے کہ لوگ یہ نہیں جانتے کہ وہ آْگے کہاں جائیں گے۔

Tags: اسرائیلاقوام متحدہجارحیتحماسسیکیورٹیغزہفلسطین
ShareTweetSend
Previous Post

بہار، کشمیر، لداخ اور پنجاب کے لیڈروں کے ساتھ کانگریس کی مرکزی ٹیم کی میٹنگ

Next Post

یوپی حکومت کے پاس انسانی ہمدردی بھی نہیں بچی ہے:اکھلیش

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
سماجوادی پارٹی کی کمان پھراکھلیش کے سپرد

یوپی حکومت کے پاس انسانی ہمدردی بھی نہیں بچی ہے:اکھلیش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In