جمعرات, فروری 19, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

بھوپال میں راہل گاندھی کا روڈ شو

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 13, 2023
in خاص خبریں
0
بھوپال میں راہل گاندھی کا روڈ شو
0
SHARES
14
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بھوپال (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا ممبر پارلیمنٹ راہل گاندھی نے آج مدھیہ پردیش کی راجدھانی بھوپال میں پارٹی امیدواروں کی حمایت میں روڈ شو کیا۔اس دوران پارٹی کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر سریش پچوری کے علاوہ پارٹی امیدوار بھی ان کے ساتھ موجود تھے۔مسٹرگاندھی کا روڈ شو شام تقریباً پونے چھ بجے شروع ہوا۔

یہ روڈ شو دارالحکومت بھوپال کے تین حلقوں سے گزرا۔ دو کلومیٹر سے زیادہ کے روڈ شو کے بعد مسٹر گاندھی مقامی اقبال میدان میں اجتماع سے خطاب کیا۔

اس سے پہلے مسٹر گاندھی نے 2018 کے انتخابات کے دوران راجدھانی بھوپال میں روڈ شو کیا تھا۔ریاست میں انتخابی مہم کے آخری تین دنوں میں دونوں اہم پارٹیوں کانگریس اور بی جے پی نے اپنی پوری طاقت جھونک دی ہے۔ اس سے پہلے مسٹرگاندھی نے آج ریاست کے نیمچ میں ایک میٹنگ سے بھی خطاب کیا۔

ادھر ریاست کے ہردا سے یو این آئی نے بتایا کہ کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا ممبر پارلیمنٹ راہل گاندھی نے بھارتیہ جنتا پارٹی کو نشانہ بنیا اور کہا کہ بی جے پی لیڈروں میں لوٹ مار کی ‘دوڑ’ لگی ہے، لیکن اناس سے پہلے مسٹر گاندھی نے 2018 کے انتخابات کے دوران راجدھانی بھوپال میں روڈ شو کیا تھا۔ریاست میں انتخابی مہم کے آخری تین دنوں میں دونوں اہم پارٹیوں کانگریس اور بی جے پی نے اپنی پوری طاقت جھونک دی ہے۔ اس سے پہلے مسٹرگاندھی نے آج ریاست کے نیمچ میں ایک میٹنگ سے بھی خطاب کیا۔

LIVE: Shri @RahulGandhi leads a massive roadshow from Bhopal Uttar to Bhopal Madhya in MP. https://t.co/cVhNdFqCAS

— Congress (@INCIndia) November 13, 2023

کے یہاں انکم ٹیکس ، انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ یا کوئی سی بی آئی ٹیم نہیں پہنچتی ہے مسٹر گاندھی نے ہردا ضلع کے ٹیمرنی اور نیمچ میں پارٹی امیدواروں کی حمایت میں انتخابی ریلیوں سے خطاب کرتے ہوئے بی جے پی کو نشانہ بنایا اور کہا کہ کانگریس حکومت کسانوں کے 2 لاکھ روپے تک کے قرضے معاف کرے گی۔ کانگریس چاہتی ہے کہ ریاست میں کوئی بھی نوجوان بے روزگار نہ رہے۔ پارٹی کی حکومت ‘میڈ ان چائنا’ کو ‘میڈ ان مدھیہ پردیش’ میں تبدیل کرنے کی خواہش رکھتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ مدھیہ پردیش ہندوستان میں بدعنوانی کی راجدھانی بن گیا ہے۔ بی جے پی لیڈروں میں یہ دوڑ لگی ہوئی ہے کہ کسانوں اور مزدوروں کا سب سے زیادہ پیسہ کون لوٹے گا، لیکن انکم ٹیکس، ای ڈی یا سی بی آئی کی کوئی ٹیم بی جے پی لیڈروں کے پاس نہیں پہنچتی۔مسٹر گاندھی نے کہا کہ جب سے مودی حکومت ملک میں اقتدار میں آئی ہے، چھوٹے تاجروں کی کمر توڑنے کا کام جاری ہے۔ بی جے پی حکومت غریبوں سے پیسہ لیتی ہے اور بینکوں کا سارا پیسہ اپنے صنعتکار دوستوں کو دیتی ہے۔ کانگریس حکومت نے منریگا دیا، جس کی وجہ سے غریبوں کی جیبوں میں پیسہ پہنچا۔ بی جے پی حکومت نے پچھلے 18 سال سے ریاست کے چھوٹے تاجروں، کسانوں اور نوجوانوں کو ہراساں کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جس طرح کانگریس نے پچھلی بار ریاست میں کسانوں کے قرضے معاف کئے تھے، اسی طرح اس بار بھی قرض معاف کئے جائیں گے۔
انہوں نے ایک بار پھر کانگریس کی حکومت بننے کی صورت میں ذات پات کی مردم شماری کے اپنے وعدے کا اعادہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ جب ملک میں حکومت آئے گی تو پورے ملک میں مردم شماری کرائی جائے گی۔ مسٹر گاندھی نے کہا کہ ریاست میں 18000 کسانوں نے قرض لے کر خودکشی کی۔ انہوں نے کہا کہ جیسے ہی 2018 کی کانگریس حکومت نے کسانوں اور مزدوروں کے لیے کام کرنا شروع کیا، بی جے پی نے خرید و فروخت اور چوری کے ذریعہ کانگریس کی حکومت پر قبضہ کیا۔مسٹر گاندھی نے کہا کہ کانگریس کا کام کسانوں اور قبائلیوں کو مضبوط کرنا ہے۔ بدعنوانی پر بات کرتے ہوئے مسٹر گاندھی نے الزام لگایا کہ مدھیہ پردیش پہلی ریاست ہے جہاں مردہ لوگوں کا بھی علاج کیا جاتا ہے۔ انہوں نے ریاست میں دیگر مبینہ گھپلوں کا بھی ذکر کیا۔

ShareTweetSend
Previous Post

حیدرآباد :کیمیکل گودام کی چوتھی منزل میں لگی آگ،9افرادکی جل کرموت

Next Post

انسانوں میں 69 فیصد انفیکشن کا سبب جانور ہیں: ڈاکٹر بالیان

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
انسانوں میں 69 فیصد انفیکشن کا سبب جانور ہیں: ڈاکٹر بالیان

انسانوں میں 69 فیصد انفیکشن کا سبب جانور ہیں: ڈاکٹر بالیان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In