جمعہ, فروری 13, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

راہل نے چار مینار کے سامنے ترنگا لہرایا

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 1, 2022
in خاص خبریں
0
راہل نے چار مینار کے سامنے ترنگا لہرایا
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

حیدرآباد(ہندوستان ایکسپریس ویب ڈیسک): بھارت جوڑو یاترا کے تحت کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے منگل کے روز حیدرآباد کی شناخت چار مینار کے سامنے ترنگا لہرایا۔ پارٹی لیڈران اور سینکڑوں کارکنان اور حامیوں کے ہمراہ راہل گاندھی نے اپنے آنجہانی والد اور سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا اور قومی پرچم لہرایا۔ خیال رہے کہ 32 سال قبل 19 اکتوبر 1990 کو راجیو گاندھی نے اسی جگہ سے ’سدبھاؤنا یاترا‘ شروع کی تھی۔ اسی یاترا کی یاد میں یہ تقریب منعقد کی گئی تھی۔
اس موقع پر کانگریس جنرل سکریٹری جے رام رمیش، پارٹی کے سینئر لیڈر دگوجے سنگھ اور تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر ریونت ریڈی بھی موجود تھے۔ راہل گاندھی بھارت جوڑو کے نعروں اور سڑک کے کنارے کھڑے ہجوم کے درمیان چارمینار پہنچے۔اس دوران چارمینار جانے والی سڑکوں پر پارٹی پرچم کے ساتھ کارکنوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ اس موقع پر راہل گاندھی نے اسٹیج پر اپنے والد راجیو گاندھی کو پھول چڑھا کر خراج عقیدت پیش کیا۔
رپورٹ کے مطابق جس وقت راہل گاندھی اپنے مرحوم والد کی تصویر پر گلہائے عقیدت پیش کر رہے تھے تو کانگریس کے سینکڑوں کارکنان پارٹی لیڈر کے استقبال کے لیے چارمینار کے گرد جمع ہو گئے اور ‘جوڈو جوڑو، بھارت جوڑو’ اور ‘راجیو گاندھی امر رہیں’ کے نعرے لگائے۔
اس موقع پر کانگریس لیڈر جے رام رمیش نے کہا کہ کانگریس ہر سال اس دن یہاں ترنگا لہراتی ہے، تاہم اس بار 19 اکتوبر کو یہاں ترنگا نہیں لہرایا جا سکتا تھا، اس لئے اب یہ کام کیا جا رہا ہے۔ راہل گاندھی جیسے ہی لاڈ بازار روڈ سے یادگاری پر پہنچے، وہاں کچھ لمحات کے لئے ٹھہر کر عمارت کا نظاہرہ دیکھنے لگے اور پیش قدمی کرنے سے قبل اس کی خوبصورتی کو اپنے کیمرے میں قید کیا۔ قومی آواز ڈاٹ کام کی اطلاع کے مطابق چارمینار میں تقریب کے بعد یہ یاترا تاریخی پتھر گٹی بازار تک پہنچی۔ راہول گاندھی نے سڑک کے دونوں طرف کھڑے لوگوں کا ہاتھ ہلا کر استقبال کیا۔ کچھ مصروف علاقوں سے گزرنے کے بعد بھارت جوڑو یاترا حسین ساگر جھیل کے کنارے نیکلس روڈ پر پہنچی جو جڑواں شہروں حیدرآباد اور سکندرآباد کو تقسیم کرتی ہے۔
قابل ذکر ہے کہ ’بھارت جوڑو‘ کا سفر منگل کو شمس آباد کے مٹھ مندر سے شروع ہوا اور دوپہر کے وقت بدر پورہ میں لیگیسی پیلس کے پاس ٹھہر گیا۔ رات میں یاترا بوون پلی کے گاندھی نظریاتی مرکز پر قیام کرے گی۔ راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا ریاست کی 19 اسمبلی سیٹوں اور 7 پارلیمانی حلقوں میں کل 375 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرے گی۔

Tags: چار مینارحیدرآبادراہل
ShareTweetSend
Previous Post

دی وائر کے ایڈیٹرزکیخلاف پولس ایکشن پرصحافتی انجمنوں کی تشویش

Next Post

ٹوئٹر کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے جملہ ارکان فارغ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ٹوئٹر کے  بورڈ آف ڈائریکٹرز کے جملہ ارکان فارغ

ٹوئٹر کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے جملہ ارکان فارغ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In