منگل, اپریل 14, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

راہل نے بھارت جوڑو یاترا کے دوران لوگوں کے مسائل سنے

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 11, 2022
in دیار وطن
0
راہل نے بھارت جوڑو یاترا کے دوران لوگوں کے مسائل سنے
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بوندی (یو این آئی) کانگریس کے لیڈر راہل گاندھی نے آج اپنی بھارت جوڑو یاترا کے دوران لوگوں کے مسائل سنے ۔مسٹر راہل گاندھی کے دورے کے صبح کے سیشن میں یاتریوں نے بوندی ضلع کے بلدیو پورہ گاؤں سے لبان گاؤں کے سی اے ڈی کیمپس تک پدیاترا کی، اس دوران پہلے ہاڑوتی کسان یونین، راجستھان کے نمائندے اور اس کے بعد اطلاعات اور روزگار کے حقوق مہم اور مزدور کسان شکتی تنظیم کے نمائندے مسٹر راہل گاندھی کے ساتھ چلے۔ہاڑوتی کسان یونین کے نمائندوں نے کیشاورائی پٹن میں بند پڑی شوگر مل اور نہروں میں پانی سے متعلق مسئلہ اٹھایا۔ ان کا مطالبہ تھا کہ جس طرح خریف کی فصلوں کے لیے نہر میں پانی آتا ہے اسی طرح ربیع کی فصلوں کے لیے بھی پانی دستیاب ہونا چاہیے۔
یاترا کے دوران اطلاعات اور روزگار کے حقوق مہم اور مزدور کسان شکتی تنظیم کے نمائندوں نے آزاد، خانہ بدوش اور نیم خانہ بدوش برادریوں سے متعلق مسائل پر مسٹر راہل گاندھی سے بات چیت کی۔ انہوں نے کہا کہ سب سے بڑا مسئلہ شناخت کا بتایا۔ ان کے پاس آدھار کارڈ یا کوئی دوسرا شناختی کارڈ نہیں ہوتا کیونکہ ان کا کوئی مستقل پتہ نہیں ہے۔ وہ ایک جگہ سے دوسری جگہ گھومتے رہتے ہیں۔ شناختی کارڈ نہ ملنے کی وجہ سے انہیں کسی بھی قسم کی سرکاری اسکیموں کا فائدہ نہیں ملتا۔ ساتھ ہی وہ چاہتے تھے کہ حکومت ان کے روایتی فنون کو بھی فروغ دے۔ مسٹر راہل گاندھی نے یاترا پر چلتے ہوئے سنجیدگی سے ان کے مسائل سنے اور ان کے ساتھ آنے والے ریاستی کانگریس صدر گووند سنگھ ڈوٹاسرا سے کہا کہ وہ وزیر اعلی اشوک گہلوت سے بات کرکے ان کے مسائل حل کرنے کی کوشش کریں۔

Tags: بلدیو پورہ گاؤںبھارت جوڑو یاتراراہل گاندھی
ShareTweetSend
Previous Post

دہلی شراب گھوٹالہ :وزیر اعلیٰ تلنگانہ کی دخترسے سی بی آئی کی تفتیش

Next Post

سکھویندر سکھو کی بطور وزیراعلیٰ ہماچل پردیش تاجپوشی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
سکھویندر سکھو کی بطور وزیراعلیٰ ہماچل پردیش تاجپوشی

سکھویندر سکھو کی بطور وزیراعلیٰ ہماچل پردیش تاجپوشی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In