منگل, اپریل 7, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

راہل نے ’ڈبل انجن‘ حکومت کو بے روزگاری کی ’ڈبل مار‘ قرار دیا

Hindustan Express by Hindustan Express
فروری 18, 2024
in خاص خبریں
0
‘بھارت جوڑو یاترا’ کا دوسرا مرحلہ 14 جنوری کو شروع ہوگا
0
SHARES
20
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی) کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے بھارتیہ جنتا پارٹی کی ’ڈبل انجن‘ حکومت کے نعرے پر حملہ کرتے ہوئے آج کہا کہ مودی راج میں بے روزگاری اپنے عروج پر ہے اور ’ڈبل انجن‘ حکومت کا مطلب بے روزگاری کی ڈبل مار ہوگیاہے مودی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے مسٹر گاندھی نے آج یہاں جاری ایک بیان میں کہا ’’ڈبل انجن والی حکومت کا مطلب بے روزگاروں پر ڈبل مار ہے۔ آج اتر پردیش کا ہر تیسرا نوجوان بے روزگاری کی بیماری میں مبتلا ہے۔ جہاں 1.5 لاکھ سے زیادہ سرکاری عہدے خالی ہیں۔ وہاں، کم سے کم اہلیت والی پوسٹوں کے لیے بھی گریجویٹ، پوسٹ گریجویٹ اور پی ایچ ڈی یافتہ لائن لگاکر کھڑے ہیں۔‘‘
ان کا کہنا تھا کہ ’سب سے پہلے تو بھرتی نکلنا خواب ہے، بھرتی نکلے تو پیپر لیک ہو جاتا ہے، پیپر دیا جائے تو نتیجہ کا پتہ نہیں چلتا اور طویل انتظار کے بعد نتیجہ آنے پر بھی اکثر ایک جوائننگ کے لیے عدالت کے چکر لگانے پڑتے ہیں۔فوج سے لے کر ریلوے اور تعلیم سے لے کر پولیس میں بھرتی کے لیے ۔لاکھوں طلبا برسوں سے انتظار کر کے اوور ایج ہو چکے ہیں۔مایوسی کے اس چکر میں پھنس کر طالب علم ذہنی دباؤ کا شکار ہو کر ٹوٹ رہے ہیں اور ان سب سے پریشان ہوکر جب وہ اپنے مطالبات کے ساتھ سڑکوں پر نکلتے ہیں تو انہیں پولیس کی لاٹھیاں ملتی ہیں۔‘‘
کانگریس کی حکومت بننے پر سب کو انصاف فراہم کرنے کے بارے میں بات کرتے ہوئے، مسٹر گاندھی نے کہا ’’ایک طالب علم کے لیے نوکری صرف آمدنی کا ذریعہ نہیں ہے بلکہ اپنے خاندان کی زندگی کو بدلنے کا ایک خواب بھی ہے اور اس خواب کے ٹوٹنے کے ساتھ ہی، پورے خاندان کی امیدیں دم توڑ جاتی ہیں۔ کانگریس کی پالیسیاں نوجوانوں کے خوابوں کے ساتھ انصاف کریں گی، ہم ان کی تپسیا کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔

Tags: ’ڈبل انجن‘بھارتیہ جنتا پارٹیڈبل مارراہلروزگارکانگریس
ShareTweetSend
Previous Post

کمشنرراولپنڈی کا انتخابی بے ضابطگی کا اعتراف اور استعفیٰ

Next Post

جین سنت آچاریہ شری ودیا ساگرمہاراج کا انتقال

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
جین سنت آچاریہ شری ودیا ساگرمہاراج کا انتقال

جین سنت آچاریہ شری ودیا ساگرمہاراج کا انتقال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In