بدھ, فروری 18, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

دہلی کے وَسنت وِہار بازارمیں راہل کی "چہل قدمی”

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 27, 2022
in آئینہ شہر
0
دہلی کے وَسنت وِہار بازارمیں راہل کی "چہل قدمی”
0
SHARES
19
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

شدت کی سردی کے باوجود کانگریس لیڈر سیاہ رنگ کی ٹی شرٹ پہنے نظرآئے

نئی دہلی(ہندوستان ایکسپریس ویب ڈیسک):’بھارت جوڑو یاترا‘ کو بریک دیے جانے کے بعد آج راہل گاندھی اچانک دہلی کے وَسنت وِہار بازار پہنچ گئے۔ راہل گاندھی کو بازار میں اپنے درمیان دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔ جیسے جیسے لوگوں کو پتہ لگتا گیا، راہل گاندھی کے آس پاس بھیڑ بڑھنے لگی اور لوگ ان کے ساتھ سیلفی لینے کے لیے بے قرار نظر آئے۔ قومی آواز ڈاٹ کام کی خبر کے مطابق کانگریس لیڈر ویریندر چودھری نے راہل گاندھی کی دہلی کے وسنت وِہار بازار میں گھومتے ہوئے دو تصویریں ٹوئٹر پر شیئر کی ہیں۔ ان میں راہل گاندھی سیاہ رنگ کی ٹی شرٹ پہنے نظر آ رہے ہیں۔ ان تصویروں کے کیپشن میں کانگریس لیڈر نے لکھا ہے ’’دہلی کی سڑکوں پر عوام کے درمیان اچانک جا پہنچے راہل گاندھی جی۔ رکن پارلیمنٹ جی کو ایسے دیکھ کر بی جے پی اور عآپ والوں کا ٹمپریچر مزید بڑھ گیا ہوگا۔‘‘
واضح رہے کہ کانگریس لیڈر راہل گاندھی آئے دن کچھ نہ کچھ ایسا نیا کرتے دکھائی دے رہے ہیں جس سے وہ عوام سے براہ راست جڑ سکیں۔ ابھی راہل گاندھی کی طویل پد یاترا چل رہی ہے جس سے انھیں کچھ دنوں کا آرام ملا ہے۔ اس کے باوجود وہ آرام نہیں کر رہے ہیں بلکہ دہلی کے بازاروں میں گھومتے دکھائی دے رہے ہیں۔ اچانک اپنے درمیان راہل گاندھی کو دیکھ کر لوگ حیران بھی ہو رہے ہیں اور سیلفی کی درخواست بھی کر رہے ہیں۔


قابل ذکر ہے کہ دو دن قبل 109 دن کی طویل یاترا کے بعد دہلی میں راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا کو بریک دیا گیا ہے۔ اس بریک کے دوران یاترا میں ساتھ چلنے والے کنٹینر کی مرمت کی جا رہی ہے۔ کنٹینرس کی مرمت کے بعد یاترا پھر سے شروع ہوگی۔ راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا 3 جنوری سے 5 جنوری تک یوپی میں رہے گی اور پھر ہریانہ ہوتے ہوئے آگے بڑھے گی۔

Tags: راہل گاندھیوَسنت وِہار بازار
ShareTweetSend
Previous Post

ایرانی صدر کا حکومت مخالف مظاہرین سے نرمی نہ برتنے کا اعلان

Next Post

پاکستان کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ بالکل نہیں: اسحاق ڈار

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
پاکستان کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ بالکل نہیں: اسحاق ڈار

پاکستان کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ بالکل نہیں: اسحاق ڈار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In