جمعرات, اپریل 2, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں دلچسپ

ایران میں اللہ نے برسائی مچھلیوں کی بارش

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
مئی 8, 2024
in دلچسپ
0
ایران میں اللہ نے برسائی  مچھلیوں کی بارش
0
SHARES
320
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

تہران، 7 مئی (یو این آئی) آسمان سے بارش برستی تو ہر ایک نے دیکھی ہوگی لیکن آج ہم بارش کے ساتھ آپ کو مچھلیوں کی برسات بھی دکھائیں گے۔یہ انوکھا واقعہ مغربی ایران کے شہر یاسوج میں پیش آیا اور وہاں کے شہری آسمان پر بارش کے ساتھ مچھلیاں برستے دیکھ کر دنگ رہ گئے۔ کئی لوگوں نے اس نایاب منظر کی ویڈیو بنائی جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔اس ویڈیو کلپ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شہر کے اندر ٹریفک رواں دواں ہے اور اس دوران سڑک پر درجنوں مچھلیاں گرتی بھی دکھائی دے رہی ہیں۔اس حوالے سے ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ مچھلیوں کا آسمان سے برسنا ایک نایاب موسمیاتی منظر ہے جس کی چند صورتیں ہوتی ہیں۔

Fish Rain in Iran pic.twitter.com/xqAdprDvc5

— Insane Reality Leaks (@InsaneRealitys) May 5, 2024


ایک ریسرچ بتاتی ہے کہ شدید موسمی صورتحال کے دوران بننے والے آبی بگولے جو دریا یا سمندر کے اوپر تشکیل پاتے ہیں پانی سے مچھلیوں کو اپنے اندر سمیٹ لیتے ہیں۔
یہ مچھلیاں جب اوپر اٹھتی ہیں تو وہ بھنور کے ساتھ آگے بڑھتی ہوئی مخصوص مقام پر برستی ہیں جبکہ ایسا ہی کچھ ہوا کے بگولے یعنی ٹارنیڈو میں بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
ایک تحقیق کے مطابق دریائی علاقوں میں جب گرج چمک کا طوفان داخل ہو رہا ہوتا ہے تو موسم کی خرابی کے سبب پرندے پریشانی میں ادھر ادھر اڑنے لگتے ہیں اور اکثر اس الجھن کی کیفیت میں ان کے منہ میں مچھلیاں جو دریاؤں سے شکار کی گئی ہوتی ہیں، زمین کی جانب گر پڑتی ہیں۔
واضح رہے کہ اس سے قبل آسٹریلا، امریکا سمیت بعض دیگر ممالک میں بھی اسی نوعیت کے واقعات رونما ہو چکے ہیں اور سائنسدان اس معاملے پر اپنی ریسرچ جاری رکھے ہوئے ہیں۔

Tags: برساتریسرچماہرینمچھلینایاب موسمیاتی منظر
ShareTweetSend
Previous Post

بی جے پی والے جان بوجھ کر گرمی میں کراتے ہیں الیکشن:اکھلیش

Next Post

پرینکا نے بھائی راہل کی انتخابی مہم کی کمان سنبھالی

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
بلقیس بانو کے مقدمہ میں عدالت کے فیصلے سے بی جے پی بے نقاب: راہل-پرینکا

پرینکا نے بھائی راہل کی انتخابی مہم کی کمان سنبھالی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In