پیر, فروری 2, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

رمن سنگھ چھتیس گڑھ اسمبلی کے اسپیکر مقرر

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 17, 2023
in دیار وطن
0
رمن سنگھ چھتیس گڑھ اسمبلی کے اسپیکر مقرر
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

رائے پور(یو این آئی ) بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر رمن سنگھ چھتیس گڑھ اسمبلی کے اسپیکر ہوں گے۔ڈاکٹر سنگھ آج اسمبلی سکریٹریٹ پہنچے اور اسمبلی سکریٹری دنیش شرما کے سامنے اسپیکر کے عہدے کے لیے پرچہ نامزدگی داخل کیا۔اس موقع پر وزیر اعلیٰ وشنو دیو سائی، کانگریس لیجسلیٹیو پارٹی کے لیڈر اور سبکدوش ہونے والے اسمبلی اسپیکر ڈاکٹر چرن داس مہنت، سابق وزیر اعلیٰ بھوپیش بگھیل، نائب وزیر اعلی ارون ساؤ، سینئر بی جے پی ایم ایل اے اور سابق وزیر برج موہن اگروال بھی موجود تھے۔اہم اپوزیشن پارٹی کانگریس نے بھی صدر کے عہدے کے لیے ڈاکٹر سنگھ کی حمایت کرنے اور امیدوار کھڑا نہ کرنے سے اس عہدے پر ان کا بلامقابلہ انتخاب یقینی ہے۔
اس موقع پر ڈاکٹر سنگھ نے پارٹی اور اپوزیشن کے تمام اراکین اسمبلی کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ 90 ایم ایل اے کے سرپرست کی حیثیت سے اس نئی ذمہ داری میں وہ اس بات کو یقینی بنانے کی ہر ممکن کوشش کریں گے کہ اسمبلی کو بہتر طریقے سے چلایا جائے۔ اسمبلی میں ریاست کے مفاد میں ہر موضوع پر بحث کی جائے اور اسے سنجیدگی کے ساتھ میز پر رکھا جائے تاکہ اگلے پانچ برسوں میں چھتیس گڑھ ترقی کی راہ پر آگے بڑھ سکے۔

Tags: اسمبلیبھارتیہ جنتا پارٹیچھتیس گڑھرمن سنگھ
ShareTweetSend
Previous Post

امارت شرعیہ بہار،اڈیشہ اور جھارکھنڈکو تقسیم سے بچانے کی محض اپیلیں

Next Post

مودی نے سورت ڈائمنڈ بورس کا افتتاح کیا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
مودی نے سورت ڈائمنڈ بورس کا افتتاح کیا

مودی نے سورت ڈائمنڈ بورس کا افتتاح کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In