اتوار, مارچ 22, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home فلسطین- اسرائیل جنگ

جنگ بندی کے پانچویں دن 30 فلسطینیوں اور 10 اسرائیلیوں کی رہائی

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 29, 2023
in فلسطین- اسرائیل جنگ
0
جنگ بندی کے پانچویں دن 30 فلسطینیوں اور 10 اسرائیلیوں کی رہائی
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

تل ابیب (یواین آئی) اسرائیلی حکام نے کہا ہےکہ حماس کے ساتھ جنگ بندی کے پانچویں دن عسکریت پسند گروپ نے منگل کو ایک 17 سالہ لڑکی سمیت دس اسرائیلی خواتین کو رہا کر دیا ہے۔غزہ کی پٹی میں عارضی جنگ بندی کے پانچویں دن حماس نے 10 اسرائیلی قیدیوں کو ریڈ کراس کے حوالے کیا جبکہ دوسری طرف 30 فلسطینی جن میں خواتین اور بچے شامل ہیں کو جنگ بندی کے معاہدے کے مطابق رہا کیا گیا۔

اسرائیلی جیلوں سے رہائی پانے والے فلسطینی کا رام اللہ میں استقبال کیا گیا

غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق دس خواتین پر مشتمل اسرائیلی گروپ کے ساتھ ساتھ دو تھائی شہریوں کی رہائی سے، یرغمال بنائے جانے والے تقریباً 240 افراد میں سے رہائی پانے والے یرغمالوں کی کل تعداد 86 ہو گئی ہے۔اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی میں توسیع کے بعد شرائط کے مطابق منگل کو اسرائیلی جیلوں میں قید 30 فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا گیا۔
جمعے کو لڑائی میں وقفے کے بعد جن 60 اسرائیلی یرغمالوں کو رہا کیا گیا ان میں19 تھائی باشندے، ایک فلپائنی اور ایک روسی۔ اسرائیلی بھی شامل ہیں۔جنگ بندی کے معاہدے سے قبل ، اکتوبر میں بھی پانچ یرغمالوں کو رہا کیا گیا تھا، جن میں سے ایک کواسرائیلی فوجی آپریشن میں بچا لیا گیا تھا۔

اسرائیل کی قید سے رہا ہونے والوں کا استقبال کرتے فلسطینی
14 سالہ فلسطینی قیدی احمد سلیمہ (درمیان) رہائی کے بعد مقبوضہ مشرقی یروشلم کے علاقے راس العمود میں گھر پہنچا تو اس کے والد نے اسے گلے سے لگایا۔

اسرائیل اور حماس نے منگل کے روز، جنگ بندی کے وقفے کے دوران شمالی غزہ میں اسرائیلی فوجیوں اور حماس کے جنگجوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے الزامات بھی عائد کئے لیکن فی الحال ایسے اشارے نہیں ملے کہ عارضی جنگ بندی کا وہ معاہدہ خطرے میں ہے، جس کی وجہ سے غزہ میں امدادی سامان داخل ہو رہا ہے، اور مزید یرغمالوں کی رہائی عمل میں آئی ہے۔

دوسری طرف قطر میں بین الاقوامی ثالث جنگ بندی کی مدت بڑھانے پر کام کر رہے ہیں، جبکہ امریکہ نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ اگر جنگ دوبارہ شروع کی بھی گئی تو فلسطینی شہریوں کو تحفظ فراہم کیا جائے۔واضح رہے کہ امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن اس ہفتے ایک بار پھر مشرقِ وسطیٰ کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں ۔ یہ سات اکتوبر کو حماس کے اسرائیل پر حملے کے بعد ان کا خطے کا تیسرا دورہ ہے۔

Tags: 30 فلسطینیجنگ بندیحماسدس اسرائیلیسکریت پسند گروپیرغمالی
ShareTweetSend
Previous Post

آنگن واڑی کے کارکنوں کو معذور بچوں کے تئیں حساس بنانے کی تیاری

Next Post

میانمار کے 104 فوجیوں کو میزورم سے ایئر لفٹ کیا گیا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
میانمار کے 104 فوجیوں کو میزورم سے ایئر لفٹ کیا گیا

میانمار کے 104 فوجیوں کو میزورم سے ایئر لفٹ کیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In