پیر, فروری 2, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

لیبیا میں پھنسے 17 ہندوستانیوں کی وطن واپسی

Hindustan Express by Hindustan Express
اگست 21, 2023
in خاص خبریں
0
لیبیا میں پھنسے 17 ہندوستانیوں کی وطن واپسی
0
SHARES
18
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: پچھلے چھ ماہ سے لیبیا میں پھنسے 17 ہندوستانی دہلی بحفاظت پہنچ گئے۔ان میں سے بیشترپنجاب اور ہریانہ کے رہائشی ہیں، جو غیر قانونی طور پر اٹلی جانے کی کوشش کر رہے تھے لیکن وہ اس سے پہلے لیبیا میں پھنس گئے تھے۔
خبروں کے مطابق ایک ایجنٹ نے انہیں دھوکہ دیا اورانہیں لیبیا بھیج دیا تھا جہاں انہیں 48-48 گھنٹوں کے لئے بھوک میں رکھا گیا ، ان پر تشدد بھی کئے جانے کی خبر ہے۔ ایک ہندوستانی نے فون کو چھپا کر رکھا ہوا تھا،جس نے ہوشیاری کا مظاہرہ کیا اور اس نےراجیہ سبھا کے رکن وکرمجیت سنگھ ساہنی سے رابطہ کیا،جن کی کوششوں کے سبب ان کی واپسی عمل میں آئی ہے۔
راجیہ سبھا کے رکن وکرمجیت سنگھ ساہنی ان ہندوستانیوں کو لینے ہوائی اڈہ ہنچے تھے ، انہوں نے بتایا کہ ایک ایجنٹ نے 16 لڑکوں سے 13۔13 لاکھ روپے لیا اور ان سے وعدہ کیا کہ وہ اٹلی میں ملازمت دلائیں گے۔ رکن راجیہ سبھا کے بقول "لڑکوں کو سب سے پہلے اٹلی کے نام پر دبئی لے جایا گیا ، پھر وہاں سے مصر لایا گیا اور آخر کار انہیں لیبیا چھوڑ دیا گیا۔ 28 مئی کو ، ان لڑکوں نے میرے دفتر کے گوردیپ اور نشانت سے رابطہ کیا اور اپنی آپ بیتی بتائی ۔ لڑکے مافیا کے چنگل میں تھے ۔ جو ویڈیوز ہم نے دیکھے تھے ،ان سے یہ یقین نہیں ہورہا تھا کہ وہ کبھی بھی ہندوستان واپس آسکیں گے۔ "
رکن راجیہ سبھا نے بتایا کہ ہندوستانی لڑکوں کو پہلے مافیا سے بھگا کر ایک ہوٹل لایا گیا جہاں سے پولیس انہیں جیل لے گئی۔ انہوں نے کہا کہ” لیبیا میں ہندوستان کا سفارت خانہ نہیں ہے تو ہم نے تیونیشیا سے بات کی لیکن وہ بھی مدد نہیں کرسکتے۔ ہم نے کونسلر ایکسس کے لئے یونائیٹیڈ نیشن سے اپیل کی۔ بہت محنت کے بعد ان لڑکوں کو جیل سے باہرکیاجاسکا اور پھرانہیں امیگریشن کیمپ لایا گیا۔ پھر ہم نے قریب ترین ہندوستانی سفارت خانے سے رابطہ کیا۔ ان کے ٹکٹ اور سفید پاسپورٹ بنائے گئے تھے ، جس کے بعد یہ بچے دہلی پہنچ چکے ہیں۔ "

Tags: لیبیاہندوستانیوطن واپسی
ShareTweetSend
Previous Post

بینک نے سنی دیول کے بنگلے کی نیلامی کا نوٹس واپس لیا

Next Post

"بھارتی مسلمان پہلے ہندو تھے”والے غلام نبی آزاد کے بیان پر محبوبہ کی برہمی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
کشمیر حکومت  قبائیلوں  کی نقل و حمل میں مداخلت کر رہی ہے:محبوبہ

"بھارتی مسلمان پہلے ہندو تھے"والے غلام نبی آزاد کے بیان پر محبوبہ کی برہمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In