اتوار, جون 22, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

"بھارتی مسلمان پہلے ہندو تھے”والے غلام نبی آزاد کے بیان پر محبوبہ کی برہمی

Hindustan Express by Hindustan Express
اگست 21, 2023
in خاص خبریں
0
کشمیر حکومت  قبائیلوں  کی نقل و حمل میں مداخلت کر رہی ہے:محبوبہ
0
SHARES
34
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سری نگر (یو این آئی) پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے غلام نبی آزاد کے حالیہ بیان پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ یہ بیان بی جے پی اور آر ایس ایس نظریے کی حمایت کرتا ہے انہوں نے کہا کہ آزاد صاحب نے وہی بات کی ہے جی بی جے پی، آر ایس ایس اور جن سنگھ کہتی ہے جس پر مجھے تعجب ہے موصوف سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار پیر کو یہاں ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا۔
غلام نبی آزاد کے حالیہ بیان جس میں انہوں نے کہا کہ بھارت کے مسلمان پہلے ہندو تھے جنہوں نے بعد میں اسلام اپنایا، کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا: ‘آزاد صاحب کے اس بیان پر مجھے حیرانگی ہے یہ بات تو بی جے پی اور آر ایس ایس کہتی ہے جس پر یہاں مسلانوں کو لنچ کیا جا رہا ہے’۔ان کا کہنا تھا: ‘غلام نبی آزاد نے آر ایس ایس اور بی جے پی سوچ کی حمایت کی ہے جس پر مجھے بہت تعجب ہے’۔
مشال ملک کے بارے میں پوچھے جانے پر محبوبہ مفتی نے کہا کہ مشال ملک کوئی مجرم نہیں ہے اور یہ پاکستان کا اندرونی مسئلہ ہے۔انہوں نے کہا: ‘بی جے پی کو پاکستان کی عبوری حکومت میں مشال ملک کی نامزدگی پر سبق لینا چاہئے’۔
ان کا کہنا تھا: ‘محبوبہ مفتی اور میری جماعت نا انصافیوں کے خلاف لڑتی رہے گی چاہئے اس کے لئے جیل بھی کیوں نہ جانا پڑے’۔

Tags: غلام نبی آزادمسلمانہندو
ShareTweetSend
Previous Post

لیبیا میں پھنسے 17 ہندوستانیوں کی وطن واپسی

Next Post

جمعیۃعلماء ہند کے نمائندہ وفد کی وسیم خاں کے اہل خانہ سے ملاقات

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
جمعیۃعلماء ہند کے نمائندہ وفد کی وسیم خاں کے اہل خانہ سے ملاقات

جمعیۃعلماء ہند کے نمائندہ وفد کی وسیم خاں کے اہل خانہ سے ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

جون 22, 2025
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جون 22, 2025
اجین کے "شرمناک” واقعہ پر شدید ردعمل

14سالہ بچی کی عصمت دری ، ملزمین گرفتار

جون 21, 2025
آر ایس ایس کے برعکس، کانگریس نظریات کی کثرت پر یقین رکھتی ہے: راہل

مودی کو نعرے وضع کرنے کے فن میں مہارت: راہل

جون 21, 2025
سکھو کے آبائی علاقے میں محکمہ انکم ٹیکس کا چھاپہ

براہ راست ٹیکس کی وصولی میں 1.39 فیصد کمی

جون 21, 2025
کشمیر کےاسکولوں میں گرمائی تعطیل کااعلان

کشمیر کےاسکولوں میں گرمائی تعطیل کااعلان

جون 21, 2025
طیارہ حادثہ کیلئے  چیئرمین ایئر انڈیا نےمعافی مانگی

طیارہ حادثہ کیلئے چیئرمین ایئر انڈیا نےمعافی مانگی

جون 19, 2025
ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

جون 16, 2025
مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

جون 15, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

وزیر داخلہ نے مردم شماری کی تیاریوں کا جائزہ لیا

جون 15, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In