منگل, جولائی 1, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

گزشتہ ماہ سری لنکا میں سب سے زیادہ روسی سیاح آئے

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 2, 2022
in اخبارجہاں
0
گزشتہ ماہ سری لنکا میں سب سے زیادہ روسی سیاح آئے
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کولمبو(یو این آئی) سری لنکا میں گزشتہ مہینے میں سب سے زیادہ روسی سیاح کی آمد درج کی گئی ہے۔ اخبار نے بدھ کو یہ رپورٹ شائع کی ہے۔ڈیلی ایف ٹی کی آج شائع رپورٹ کے مطابق سری لنکامیں ستمبر مہینے میں سب سے کم 29,802سے 41فیصد کی اضافہ دیکھا گیااور وہ بڑھ کر 42,026پر پہنچ گئی ہے اور اس سال پہلے دس مہینوں میں 550,000اعداد کو پار کر گئی ہے۔روسی سیاح کی آمدمیں اضافہ کے ساتھ ساتھ گزشتہ مہینے ہندوستان کے چنندہ شہروں میں منعقد روڈ شو کی کامیاب سیریز سے کافی حد تک کامیاب رہی۔
سیاحت کے معاملے میں روس میں بھی ہندوستان کے بعد اکتوبر میں دوسرے سب سے بڑے بازار کے طور پر ابھرا ہے اور برطانیہ کو تیسرے نمبر پر کر دیا ہے۔
انھوں نے بتایا کہ پہلے 10مہینوں میں 2021میں کورونا وبا کے بعد568,258سیاحوں کی آمد ہوئی۔ یہ سیاحت صنعت کے لئے ایک خوش آئند قدم ہے لیکن یہ کورونا وبا سے پہلے 2018میں اسی مدت میں مقابلہ میں مظاہر ہ میں ابھی 73فیصد کم ہے۔
اخبار کے مطابق اکتوبر میں 8,862سیاحوں کے ساتھ سری لنکا میں سب سے اوپر تھا،جو کل آمد کا 21فیصد تھا۔ اس کے بعد روس میں 6,189سیاح 15فیصد،برطانیہ،4,275سیاح 10فیصد، جرمنی2,881سیاح سات فیصداور آسٹریلیا 2,106سیاح پانچ فیصد رہا۔
سری لنکاسیاحت ترقیاتی اتھارٹی(ایس ایل ٹی ڈی اے)کے ذریعے جاری اعداد کے مطابق اس کے علاوہ مالدیپ،کناڈا، فرانس، امریکہ اور سویزر لینڈسے بھی سری لنکاسیاح آئے ہیں۔
نومبر میں یوروپ سے زیادہ سیاح آنے کی امیدہے۔سری لنکاسیاحت میں نومبر سے مارچ 2023تک مصروف سردیوں کے موسم کے لئے تیار ہے۔

Tags: روسی سیاحسری لنکا
ShareTweetSend
Previous Post

"نابالغ” مسلمان لڑکی کی شادی کوکورٹ نے کالعدم قراردیا

Next Post

ہماچل اور گجرات میں کانگریس کی جیت ہوگی:پائلٹ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ہماچل اور گجرات میں کانگریس کی جیت ہوگی:پائلٹ

ہماچل اور گجرات میں کانگریس کی جیت ہوگی:پائلٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

جون 27, 2025
تیسری مدت میں ہر قسم کی بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: مودی

مودی۲ جولائی کو پانچ ممالک کے دورہ پر جائیں گے

جون 27, 2025
شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

جون 25, 2025
ڈونلڈ ٹرمپ دھوکہ دہی میں ملوث قرار

ایران سے اسرائیل کو بڑی مار پڑی: صدرِ امریکہ

جون 27, 2025
کسانوں کے بقایہ جات کی پوری ادائیگی کرائے گی حکومت :یوگی

‘سیکولر’و’سوشلسٹ’ الفاظ سے یوگی کو دقـت

جون 25, 2025
ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

جون 25, 2025
قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

جون 24, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

انسداد انتہاپسندی کی صورتحال کا وزیر داخلہ نے جائزہ لیا

جون 22, 2025
امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

جون 22, 2025
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جون 22, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In