اتوار, مارچ 22, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home فن فنکار

34 سالہ فلمی سفر کی تکمیل پر سلمان خان نے کہی یہ بات

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
اگست 26, 2022
in فن فنکار, قوس قزح
0
34 سالہ فلمی سفر کی تکمیل پر سلمان خان نے کہی یہ بات
0
SHARES
35
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی(ہندوستان ایکسپریس ویب ڈسک)بالی ووڈ کے بھائی جان سلمان خان نے فلم انڈسٹری میں اپنے 34 سال مکمل ہونے پر مداحوں کے لیے نوٹ شیئر کیا ہے۔سلمان خان نے اپنی اگلی فلم ’ کسی کا بھائی، کسی کی جان‘ کا لُک بھی مداحوں کےلیے اس نوٹ کے ساتھ شیئر کیا۔ فلم انڈسٹری کے بھائی جان نے جمعے کو اپنی اگلی فلم کے ٹائٹل سے نقاب اتار دیا اور ساتھ ہی بتایا کہ فلم نگری میں 34 سال مکمل ہوگئے ہیں۔
سلمان خان کی 26 اگست 1988ء یعنی 34 سال پہلے بطور اداکار پہلی فلم ریلیز ہوئی تھی، انہوں نے اس نایاب موقع پر ایک سوشل میڈیا پوسٹ شیئر کی، جس میں ان تمام سالوں میں ساتھ دینے والے مداحوں کا شکریہ ادا کیا۔
بھائی جان نے مداحوں کو صرف شکریہ تک محدود نہیں رکھا بلکہ بونس کے طور پر اپنی نئی فلم کا ٹائٹل بھی بتادیا۔ انہوں نے اپنے مداحوں کے لیے نوٹ بھی تحریر کیا اور بتایا کہ وہ 34 سال پہلے کیا تھے اور اب کیا ہیں، میری زندگی کا سفر دو الفاظ ’یہاں اور اب‘ سے شروع ہوتا ہے۔ ویڈیو میں سلمان خان کی ایک نئی جھلک دیکھنے کو ملتی ہے، جس میں وہ لمبے بال اور داڑھی میں دکھائی دیتے ہیں، انہوں نے مداحوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اُس وقت اور آج بھی ساتھ دینا واقعی قابل تعریف عمل ہے۔
مداحوں نے سلمان کی پوسٹ پر تبصرہ کیا اور اُن کے مختلف اسٹائل کی تعریف کی اور کہا کہ بھائی جان کو کبھی اس طرح نہیں دیکھا، یہ بہت ہی مختلف ہے۔
ایک مداح نے لکھا کہ 34 سال بعد بھی اپنی فلموں میں محنت کررہے ہیں، جو اس بات کا اظہار ہے کہ وہ اپنے کام کے ساتھ کتنے سنجیدہ ہیں۔ سلمان خان کی1988ء میں ریلیز ہوئی پہلی فلم میں اداکارہ ریکھا اور فاروق شیخ نے کام کیا تھا، اگلے برس ہی انہیں فلم میں نے پیار کیا سے، اس کے بعد کے عرصے میں انہوں نے کرن ارجن، ہم آپ کے ہیں کون، تیرے نام ، وانٹیڈ اور دبنگ اور بجرنگی بھائی جان جیسی ہٹ فلمیں دیں۔

Tags: 34 سالہ فلمی سفرسلمان خانفلم انڈسٹری
ShareTweetSend
Previous Post

ہند-امریکہ مشترکہ فوجی مشق پر چین معترض

Next Post

سیلاب کے سبب پاکستان کی حالت بد سے بدتر

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
سیلاب کے سبب پاکستان کی حالت بد سے بدتر

سیلاب کے سبب پاکستان کی حالت بد سے بدتر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In