ہفتہ, فروری 21, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home بزم شمال

سماج وادیوں نےاکھلیش کا جنم دن منایا

Hindustan Express by Hindustan Express
جولائی 1, 2024
in بزم شمال
0
الکٹورل بانڈ معاملے میں بی جے پی کے پاس جواب نہیں:اکھلیش
0
SHARES
22
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ:یکم جولائی(یواین آئی) سماج وادی پارٹی(ایس پی) کارکنان نے پیر کو پارٹی صدر و اترپردیش کے سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو کا 51واں یوم پیدائش پورے جوش و خروش کے ساتھ منایا۔آج صبح سے ہی ایس پی کے ریاستی دفتر پر کارکنان اپنے لیڈر کو مبارک باد دینے کے لئے آنے لگے تھے۔ تمام لوگوں نے گلدستے، پودے اور دیگر یادگاریاں اکھلیش یادو کو نذر کر انہیں یوم پیدائش کی مبارک باد دی اور نیک تمناؤں سے نوازا۔

یادو کی یوم پیدائش پرملک و ریاست میں کئی مقامات پر کیک کاٹا گیا، شجر کاری کے ساتھ مٹھائی، پھل، غریبوں کو اناج، بھنڈارے وغیرہ کا انعقاد کیا گی۔ اسپتالوں میں مریضوں کو پھل تقسیم کئے گئے۔ یادو کی لمبی عمر کے لئے ہون۔پوجن کے پروگرام کئے گئے۔
سماج وادی خواجہ سرا سیل کی صدر پائل سنگھ نے اکھلیش یادو کی آرتی اتاری اور لمبی عمر کی دعا کی۔ اس موقع پر یادو نے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پی ڈی اے سب کو جوڑتا ہے۔ یہ آر ایس ایس کی لگنے والی شاکھاؤں کا جواب ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جےپی کی نفرتی سیاست کو روکنے کا کام سماج وادی پارٹی نے لوک سبھا الیکشن میں کیا ہے۔ سماج وادی پارٹی نے ملک کی تیسری سب سے بڑی پارٹی بن کر آنجہانی ملائم سنگھ یادو کا سپنا پور اکیا ہے۔

یادو نے کہا کہ اجودھیا میں ایس پی کی جیت بی جےپی کی تانا شاہی اور فرقہ واریت کی شکست ہے۔بی جےپی نے تین نئے قانون بنا کر شہری حقوق کی تلف کر کے آئین پر حملہ کیا ہے۔ جمہوریت میں یہ ناقابل قبول ہے۔سماج وادی پارٹی پی ڈی اے کی آئین اور جمہوریت بچانے کی یہ لڑائی ابھی جاری رہے گی۔

Tags: اکھلیش یادوایس پیجوش و خروشسماج وادی پارٹیہون۔پوجنیوم پیدائش
ShareTweetSend
Previous Post

نئی نسل کو ملک کے ثقافتی ورثے سے آگاہ کرنا ناگزیر:بھاگوت

Next Post

سماجی کارکن ستیش لوتھرا نے شکور بستی گاوں کے بچوں کے ساتھ پکنک منائی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
سماجی کارکن ستیش لوتھرا نے شکور بستی گاوں کے بچوں کے ساتھ پکنک منائی

سماجی کارکن ستیش لوتھرا نے شکور بستی گاوں کے بچوں کے ساتھ پکنک منائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In