جمعرات, مارچ 5, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں بہار نامہ

بہار کے کئی ضلعوں میں سیلاب سے معمولات زندگی درہم برہم

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
اکتوبر 1, 2024
in بہار نامہ
0
بہار کے کئی ضلعوں میں سیلاب سے معمولات زندگی درہم برہم
0
SHARES
38
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پٹنہ(یواین آئی) بہار کے 12 اضلاع کے کئی گاؤں میں سیلاب کی وجہ سے گزشتہ کچھ دنوں سے معمولات زندگی درہم برہم ہے۔سیلاب کی وجہ سے سات پشتے ٹوٹ چکے ہیں جس سے تقریباً 10 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں۔ تقریباً 12 اضلاع کے کئی دیہات کے لوگ سیلاب سے متاثر ہیں۔ زندگی درہم برہم ہوگئی ہے۔ جس سڑک پر کل تک کاریں چلتی تھیں اب کشتیاں چل رہی ہیں۔ لوگ گھر بار چھوڑ کر بھاگنے پر مجبور ہیں۔

کئی اضلاع میں سیلاب نے تباہی مچا دی ہے۔ اس کے ساتھ ہی کوسی بیراج سے چھوڑے گئے پانی کا اثر کئی ندیوں میں دیکھا جا رہا ہے۔ ایسے میں کٹیہار میں مہانندا ندی کی پانی کی سطح پانچ بلاکوں میں بڑھ رہی ہے۔ صرف 24 گھنٹوں میں مہانندہ ندی کا پانی ندی کے ڈاؤن اسٹریم میں احمدآباد میں کم از کم 17 سینٹی میٹر اور اعظم نگر میں زیادہ سے زیادہ 58 سینٹی میٹربڑھ گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ندی کے اپ اسٹریم جھووا میں 56 سینٹی میٹر بڑھ گیا ہے۔

محکمہ فلڈ کنٹرول کے سرکاری ذرائع نے بتایا کہ مہانندہ ندی کی سطح آب جھووا میں 71 سینٹی میٹر، بکھرکھال میں 94 سینٹی میٹر، اعظم نگر میں 81 سینٹی میٹر، دھوبل میں 78 سینٹی میٹر، کرسیل میں 95 سینٹی میٹر اور درگاپور میں 87 سینٹی میٹر کا اضافہ ہوا ہے۔ درگاپور میں خطرے کا نشان اور گووند پور میں 94 سینٹی سطح آب بڑھ گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کوسی، گنگا، برندی اور کاری کوسی کے پانی کی سطح کم ہو رہی ہے۔ اس کے باوجود کوسی کے پانی کی سطح خطرے کے نشان سے 44 سینٹی میٹر، برندی ندی کے پانی کی سطح 70 سینٹی میٹر اور گنگا ندی کے پانی کی سطح خطرے کے نشان سے 67 سینٹی میٹر اوپر ہے۔

मैं बेशर्म बिहार हूं।
मैं 20 साल से एक ही आदमी को मुख्यमंत्री बना रहा हूं,जिसने आज तक इस शोक के लिए समय नहीं दिया
मैं शर्मिंदा हूं कि जिसे मैं 40 में से 39 सांसद देता हूं, वो गंगा जैसी नदी से न निपट सका फिर

मैं बेशर्म बिहार हूं।#PrayForBihar #Flyingbeast #Nveda #RituRathee pic.twitter.com/bkVwIp2VND

— Shubham Singh Rajput (@Shubham_O03) September 29, 2024

انتظامیہ کی جانب سے سیلاب متاثرین کو امدادی سامان پہنچانے کی کوششیں جاری ہیں۔ تاہم منی ہاری علاقے کو امدادی سامان پہنچانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ احمد آباد بلاک میں مہانندا ندی کے پانی کی سطح میں تیزی سے اضافہ ہونے سے عام لوگوں کا جینا مشکل ہو گیا ہے۔ سیلابی صورتحال کے باعث لوگوں کی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے۔

Tags: بہارپشتےسیلابکشتیمحکمہ فلڈ کنٹرول
ShareTweetSend
Previous Post

آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس دہلی کی جنرل باڈی میٹنگ

Next Post

کشمیرکے آخری مرحلہ کے الیکشن میں 65.58 فیصد ووٹنگ ریکارڈ

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
کشمیرکے آخری مرحلہ کے الیکشن میں 65.58 فیصد ووٹنگ ریکارڈ

کشمیرکے آخری مرحلہ کے الیکشن میں 65.58 فیصد ووٹنگ ریکارڈ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In