پیر, اپریل 6, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home فن فنکار

شاہ رخ خان نے جنونی عاشق کے منفی کردار اداکرنے کی وجہ بتائی

Hindustan Express by Hindustan Express
اگست 15, 2024
in فن فنکار
0
فلم ‘جوان’ کی ریلیز سے قبل شاہ رخ کی ویشنو دیوی مندر میں "حاضری”
0
SHARES
51
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئ(ایجنسیاں)بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کے فلموں میں جنونی عاشق کے منفی کردار ادا کرنے کی وجہ سامنے آگئی۔شاہ رخ خان نے اپنے 30 سال سے بھی زیادہ طویل فلمی کیریئر کے دوران کچھ فلموں میں رومانوی ہیرو کے کرداروں سے بالکل مختلف جنونی عاشق کے منفی کردار بھی ادا کیے۔

اس لیے ان کے مداح ہمیشہ سے ہی جاننا چاہتے تھے کہ اداکار نے اپنے کیریئر کے دوران جنونی عاشق کے منفی کردار کیوں ادا کیے؟شاہ رخ خان کو حال ہی میں سوئٹزر لینڈ میں’انٹرنیشنل لوکارنو فلم فیسٹیول‘ میں فلم انڈسٹری میں ان کی خدمات کے لیے ’پاردو ایلا کوریرا آسکونا لوکارنو ٹورازم‘ ایوارڈ سے نوازا گیا۔

اُنہوں نے اس فیسٹیول میں اپنی تقریر کے دوران انکشاف کیا کہ میرے کیریئر کے آغاز میں میرے ایک بہت اچھے دوست جو اب بالی ووڈ کے ہدایتکار بھی ہیں، اُنہوں نے مجھے کہا تھا کہ’تمہاری شکل اچھی نہیں ہے اور اسی وجہ سے تمہیں منفی کرداروں کی پیشکش کی جاتی ہے‘۔

اداکار نے بتایا کہ میرے دوست نے مجھ سے یہ بھی کہا تھا کہ’تمہارا چہرہ چاکلیٹی ہیرو جیسا نہیں ہے‘۔اُنہوں نے مزاحیہ انداز میں مزید کہا کہ یہ بات سُننے کے بعد میں نے بھی بہت ساری چاکلیٹس کھانا شروع کردیں اور ساتھ ہی فلموں میں خوشی سے منفی کردار بھی کرتا رہا۔شاہ رخ خان نے مزید کہا کہ میں فلموں میں ہر طرح کے کردار ادا کیے ہیں اور مجھے میرے ہر کردار میں دُنیا بھر سے محبت ملی۔

Tags: انٹرنیشنل لوکارنو فلم فیسٹیولبالی ووڈبالی ووڈ اداکارجنونی عاشقسوئٹزر لینڈشاہ رخ خان
ShareTweetSend
Previous Post

ترک پارلیمان سے محمود عباس کاخطاب

Next Post

عصمت دری وقتل کے واقعہ پر سیاست ہورہی ہے: ممتا بنرجی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
عدلیہ ہمارے لیے مندروں، مسجدوں کی طرح مقدس:ممتا بنرجی

عصمت دری وقتل کے واقعہ پر سیاست ہورہی ہے: ممتا بنرجی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In