ہفتہ, مئی 24, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

ترک پارلیمان سے محمود عباس کاخطاب

Hindustan Express by Hindustan Express
اگست 15, 2024
in اخبارجہاں
0
ترک پارلیمان سے محمود عباس کاخطاب
0
SHARES
20
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی اور غزہ جانے کا اعلان

انقرہ: فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے ترک پارلیمان سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں جاری اسرائیلی جنگ کے دوران اب تک 40 ہزار لوگ جاں بحق ہو چکے ہیں۔ میں نے فیصلہ کیا ہے کہ اپنے دیگر فلسطینی رہنماؤں کے ساتھ مل کر غزہ جاؤں گا۔ وہ ترکیہ کی پارلیمان سے تالیوں کی گونج میں خطاب کر رہے تھے۔

خیال رہے محمود عباس مغربی کنارے کے علاقے رام اللہ میں رہتے ہیں۔ جسے فلسطینی اتھارٹی کا ہیڈکوارٹر کہا جاتا ہے۔ فلسطینی اتھارٹی کے تمام حکام بھی مقبوضہ مغربی کنارے ہی میں رہتے ہیں۔ جبکہ غزہ پر حماس کا سیاسی اور انتظامی غلبہ ہے۔2007 کے پارلیمانی انتخابات کے بعد غزہ کی نمائندہ فلسطینی جماعت کے طور پر حماس وہاں کی حکمران جماعت کے طور پر موجود ہے۔اس دوران انہوں نے غزہ میں قائم فلسطینی وزارت صحت کے جنگ سے متعلق اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ 40 ہزار شہیدوں میں بڑی تعداد عورتوں اور بچوں کی ہے۔

محمود عباس نے اپنے عربی زبان میں کیے گئے خطاب کے دوران کہا کہ ‘میں نے غزہ جانے کا جو فیصلہ کیا ہے، میں اس پر ضرور عمل کروں گا۔ خواہ اس میں میری جان بھی چلی جائے۔’فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس کی طرف سے پچھلے گیارہویں مہینے میں داخل ہو چکی جنگ میں یہ پہلا موقع ہے کہ انہوں نے غزہ کے لوگوں سے اس انداز سے اظہار یکجہتی کیا ہے اور غزہ جانے کا اعلان کیا ہے۔ محمود عباس نے کہا ‘ہماری زندگیاں عام فلسطینی بچے سے زیادہ قیمتی نہیں ہیں۔’

انہوں نے ترک پارلیمان سے خطاب کے دوران سفید رنگ کا سکارف اوڑھ رکھا تھا۔ جس میں فلسطین اور ترکیہ کا پرچم بنا ہوا تھا۔ ان کی اس تقریر کو صدر رجب طیب اردوان کے علاوہ ان کے نائبین نے بھی سنا۔

محمود عباس کا کہنا تھا کہ ‘غزہ پورے کا پورا فلسطین کا ہے اور فسطینیوں کا ہے۔ ہم اس کی تقسیم قبول نہیں کریں گے۔ کوئی فلسطینی ریاست غزہ کے بغیر ممکن نہیں ہے۔ ہمارے غزہ کے لوگ سرنڈر نہیں کریں گے۔ ‘محمود عباس فلسطینی اتھارٹی کے صدر ہیں مگر حماس کے سیاسی حریف ہیں۔

محمود عباس نے صدر ایردوان کی تحسین کی کہ انہوں نے مسئلہ فلسطین پر مضبوط اور جرات مندانہ مؤقف اختیار کر رکھا ہے۔ تاہم اس موقع پر انہوں نے ان رہنماؤں پر سخت تنقید کی جو اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کے قتل عام پر بھی اپنے لب سی کر بیٹھے ہوئے ہیں۔

Tags: اسرائیلاظہار یکجہتیاعلانفلسطینفلسطینی اتھارٹیمحمود عباسمغربی کنارے
ShareTweetSend
Previous Post

سیف علی خان 55 برس کے ہوئے

Next Post

شاہ رخ خان نے جنونی عاشق کے منفی کردار اداکرنے کی وجہ بتائی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
فلم ‘جوان’ کی ریلیز سے قبل شاہ رخ کی ویشنو دیوی مندر میں "حاضری”

شاہ رخ خان نے جنونی عاشق کے منفی کردار اداکرنے کی وجہ بتائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 13, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025
جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

مئی 13, 2025
دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

مئی 11, 2025
پاکستان  کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

پاکستان کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

مئی 10, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

کرنل صوفیہ قریشی پر ہندوستان نازاں

مئی 8, 2025
ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

مئی 7, 2025
حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

مئی 5, 2025
مولانا غلام محمد وستانوی کا انتقال

مولانا غلام محمد وستانوی کا انتقال

مئی 7, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In