جمعہ, جون 27, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

شاہجہاں شیخ 13مئی تک عدالتی تحویل میں

Hindustan Express by Hindustan Express
اپریل 29, 2024
in دیار وطن
0
سی بی آئی کا دعویٰ: سندیش کھالی میں ای ڈی پر حملہ شاہجہاں شیخ کی ہدایت پر کیا گیا تھا
0
SHARES
25
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کلکتہ (یواین آئی)ای ڈی نے عدالت میں دعویٰ کیا کہ شاہجہاں شیخ نے سندیش کھالی میں زمین پر قبضے کے ذریعے حاصل کی گئی رقم سے ہتھیار خریدے ہیں۔ ای ڈی کے وکیل نے عدالت میں یہ بات بتائی۔ وکیل نے جج کو بتایا کہ شاہجہان کی اہلیہ اور اہل خانہ سے متعلق معلومات پر پوچھ گچھ کی گئی ہے۔سندیش کھالی کیس کی پیر کو کلکتہ کی سٹی سیشن کورٹ میں سماعت ہوئی۔ شاہ جہاں کے علاوہ تین دیگر افراد کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ شاہجہاں کا بھائی عالمگیر اور حامی شیو پرساد ہزارہ، دیدار بخش ملا۔ ان میں سے کسی نے بھی عدالت میں ضمانت کی درخواست نہیں دی۔ انہیں 13 مئی تک جیل بھیجنے کا حکم دیا گیا ہے۔
ای ڈی کے ذرائع کے مطابق،ان کے وکیل ارجیت چکرورتی نے عدالت کو بتایا کہ کچھ دن پہلے سندیش کھالی سے جو ہتھیار برآمد ہوئے ہیں وہ زمین کے حصول کی رقم سے خریدے گئے ہیں۔ تحقیقات میں وہ معلومات مرکزی ایجنسی کے ہاتھ لگیں۔
ای ڈی نے یہ بھی کہا کہ انہیں معلوم ہوا ہے کہ سراج الدین، شاہجہاں کا بھائی اور سندیشکھلی کیس کا ایک ملزم، فی الحال ہومیوپیتھک ڈاکٹر کی رہائش گاہ میں چھپا ہوا ہے۔
خیال رہے کہ سی بی آئی گزشتہ جمعہ کو سندیش کھالی میں تلاشی مہم چلائی ۔شاہ جہاں کے قریبی رشتہ دار ابو طالب ملا کے گھر کی تلاشی کے بعد متعدد ہتھیار برآمد ہوئے۔ سی بی آئی نے ہتھیار ملنے کے بعد این ایس جی کو اطلاع دی۔ انہوں نے دن بھر سندیش کھالی میںکیلیبر آلات سے بموں کی تلاش کی۔ سی بی آئی نے شاہجہاں کے کچھ دستاویزات، ہتھیاروں کی خریداری کی رسید برآمد کی ہے۔ اس واقعہ سے بنگال کی سیاست میں ایک بار پھر ہلچل مچ گئی ہے۔ ای ڈی نے عدالت کو بتایا کہ برآمد شدہ ہتھیار زمین کے حصول کی رقم سے خردی گئے ہیں ۔ذرائع کے مطابق مرکزی ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ رقم ریاست کے دو یا تین وزراء کے پاس گئی ہے۔ اس لیے انھیں لگتا ہے کہ اگر شاہجہان کو ضمانت مل جاتی ہے تو تفتیش متاثر ہو سکتی ہے۔شاہجہاں کا بھائی سراج الدین پیشے کے اعتبار سے ہومیوپیتھک ڈاکٹر تھا۔ سندیش کھالی کا واقعہ سامنے آنے کے بعد سے ای ڈی بھی اس کی تلاش میں ہے۔ لیکن وہ ابھی تک نہیں مل سکا۔ ای ڈی نے عدالت کو بتایا کہ وہ ہومیوپیتھی ڈاکٹر کی رہائش گاہ میں چھپا ہو سکتا ہے۔ جج نے تمام فریقین کے بیانات سننے کے بعد شاہجہان کو 13 مئی تک جیل میں رکھنے کا حکم دیا۔

Tags: ای ڈیسندیش کھالیسیشن کورٹشاہجہاں شیخکلکتہ
ShareTweetSend
Previous Post

ہیمنت سورین کی عرضی پر سپریم کورٹ نے ای ڈی کو نوٹس جاری کیا

Next Post

شرعی وراثت کے قانون کو چیلنج کرنے والی درخواست پرمرکز اور حکومت کیرالہ کو نوٹس

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
مرکز کشمیر میں انتخابات کے لیے تیار۔۔۔ حکومت نے سپریم کورٹ میں کہی یہ بات

شرعی وراثت کے قانون کو چیلنج کرنے والی درخواست پرمرکز اور حکومت کیرالہ کو نوٹس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تیسری مدت میں ہر قسم کی بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: مودی

مودی۲ جولائی کو پانچ ممالک کے دورہ پر جائیں گے

جون 27, 2025
شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

جون 25, 2025
ڈونلڈ ٹرمپ دھوکہ دہی میں ملوث قرار

ایران سے اسرائیل کو بڑی مار پڑی: صدرِ امریکہ

جون 27, 2025
کسانوں کے بقایہ جات کی پوری ادائیگی کرائے گی حکومت :یوگی

‘سیکولر’و’سوشلسٹ’ الفاظ سے یوگی کو دقـت

جون 25, 2025
ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

جون 25, 2025
قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

جون 24, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

انسداد انتہاپسندی کی صورتحال کا وزیر داخلہ نے جائزہ لیا

جون 22, 2025
امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

جون 22, 2025
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جون 22, 2025
اجین کے "شرمناک” واقعہ پر شدید ردعمل

14سالہ بچی کی عصمت دری ، ملزمین گرفتار

جون 22, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In