اتوار, مارچ 22, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

غزہ کی تباہی پر خاموش امریکی اشرافیہ کو شرم آنی چاہیے: سابق سربراہ لیبر پارٹی

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
نومبر 3, 2023
in خاص خبریں, فلسطین- اسرائیل جنگ
0
غزہ کی تباہی پر خاموش امریکی اشرافیہ کو شرم آنی چاہیے: سابق سربراہ لیبر پارٹی
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لندن (یو این آئی) برطانیہ کی حزب اختلاف لیبر پارٹی کے سابق سربراہ جیریمی کوربن نے کہا ہے کہ غزہ میں تباہی پر خاموش تماشائی بنی امریکی سیاسی اشرافیہ کو شرم آنی چاہیے۔قطری ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے جیریمی کوربن کا کہنا تھا کہ امریکی صدر جو بائیڈن اور امریکی سیاسی اسٹیبلشمنٹ کوشرم آنی چاہیے جو غزہ میں تباہی پر خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے، ہم غزہ میں انسانی المیہ ہوتا ہوا دیکھ رہے ہیں۔برطانوی لیبر پارٹی کے سابق سربراہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ایک پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے برطانوی وزیر اعظم کو غزہ میں جنگ بندی اور معصوم شہریوں کے قتل عام کو رکوانے کیلئے ایک خط لکھا ہے۔اپنی پوسٹ میں جیریمی کوربن نے برطانوی وزیر اعظم کو لکھے ہوئے اپنے خط کی تصاویر بھی شیئر کی۔دوسری جانب لندن کے لیبر میئر صادق خان نے کہا کہ غزہ میں جو ہو رہا ہے وہ اسرائیلی حکومت کے اقدامات کا نتیجہ ہے۔ادھر اسکاٹش فرسٹ منسٹر نے جبالیہ پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہوئے فوری جنگ بندی اور بڑے پیمانے پر امدادی کارروائیوں کا مطالبہ کیا ہے۔اسکاٹش فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف نے اقوام متحدہ کی نمائندہ مارٹا لورینزو سے ملاقات کرتے ہوئے غزہ کیلئے انسانی امداد کے تحت مزید 2 لاکھ 50 ہزار یوروز دینے کا بھی اعلان کیا۔

Tags: امریکی اشرافیہبرطانیہسابق سربراہ لیبر پارٹیسیاسی اسٹیبلشمنٹ
ShareTweetSend
Previous Post

دہلی میں شدید فضائی آلودگی، سانس لینا ہوا مشکل

Next Post

سماعت ملتوی کرنے کی درخواست پر چیف جسٹس کا تلخ تبصرہ

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
سماعت ملتوی کرنے کی درخواست پر چیف جسٹس کا تلخ تبصرہ

سماعت ملتوی کرنے کی درخواست پر چیف جسٹس کا تلخ تبصرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In