ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

سماعت ملتوی کرنے کی درخواست پر چیف جسٹس کا تلخ تبصرہ

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
نومبر 3, 2023
in خاص خبریں
0
سماعت ملتوی کرنے کی درخواست پر چیف جسٹس کا تلخ تبصرہ
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ڈی وائی چندر چوڑ نے کہا ’’ ہم نہیں چاہتے کہ یہ عدالت تاریخ پہ تاریخ کی عدالت بنے’’

نئی دہلی، 3 نومبر (یو این آئی) چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ نے جمعہ کو کہا کہ وہ نہیں چاہتے کہ یہ عدالت ‘تاریخ پہ تاریخ عدالت’ بنے سپریم کورٹ میں سماعت ملتوی کرنے کی درخواست پر چیف جسٹس کی سربراہی میں ایک بنچ نے آج کہا، ’’ ہم نہیں چاہتے کہ یہ عدالت تاریخ پہ تاریخ کی عدالت بنے”. بنچ نے کھلی عدالت میں یہ تبصرہ کیا اور وکلاء سے درخواست کی کہ سماعت صرف اس وقت ملتوی کی جائے جب یہ واقعی ضروری ہو۔
جسٹس چندر چوڑ نے سماعت کو بار بار ملتوی کرنے سے ملک کی سپریم کوٹ میں شہریوں کے اعتماد کی صورت حال بیان کرتے ہوئے کہا، ’’میں بار کے ممبران سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ اس وقت تک التوا کا مطالبہ نہ کریں جب تک کہ یہ واقعی ضروری نہ ہو”۔ یہ تاریخ پہ تاریخ عدالت نہیں ہو سکتی۔ اس سے ہماری عدالت میں شہریوں کا اعتماد کمزور ہوتا ہے۔
چیف جسٹس نے کہا کہ ستمبر اور اکتوبر 2023 کے دوران گزشتہ دو ماہ میں وکلاء کی جانب سے 3688 التوا مانگے گئے۔ انہوں نے ضرورت سے زیادہ التوا کے مطالبات پرکہا کہ اس سے معاملے کو داخل کرنے اور اسے درج کرنے کا مقصد ناکام ہوگیا۔چیف جسٹس نے وکلا سے کہا کہ میری ایک درخواست ہے، آج 178 التوا کی درخواست کی پرچیاں ہیں، یکم اور 3 ستمبر تک اوسطاً فی متفرق دن میں 154 التوا کی درخواستیں ہیں۔اس کے برعکس ستمبر 2023 سے اب تک 2361 کیسز کا ذکر (جلد سماعت کی درخواست) کی گئی ہے۔ روزانہ اوسطاً 59 کیسز کا ذکر کیا جارہا ہے۔انہوں نے کہا کہ ایک طرف جہاں معاملات کو تیزی سے درج کیا جاتا ہے تو دوسری طرف ان کا ذکر کیا جاتا ہے اور پھر ملتوی کر دیا جاتا ہے۔

Tags: چیف جسٹسڈی وائی چندر چوڑسماعتعدالت تاریخ پہ تاریخ
ShareTweetSend
Previous Post

غزہ کی تباہی پر خاموش امریکی اشرافیہ کو شرم آنی چاہیے: سابق سربراہ لیبر پارٹی

Next Post

سابق ایم ایل اے وجئے مشرا عصمت دری معاملے میں قصوروار قرار

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
اجین کے "شرمناک” واقعہ پر شدید ردعمل

سابق ایم ایل اے وجئے مشرا عصمت دری معاملے میں قصوروار قرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In