ہفتہ, فروری 14, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

شردپوارنے مرکزی حکومت پر بھائی چارہ کو نقصان پہنچانے کاالزام لگایا

Hindustan Express by Hindustan Express
اگست 28, 2024
in دیار وطن
0
شرد پوار کو ملی جان سے مارنے کی دھمکی
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی (یواین آئی) این سی پی (ایس پی) کے سربراہ شردپوارنے مرکزی حکومت پر بھائی چارہ کو نقصان پہنچانے کاالزام لگاتے ہوئے ان کی کوشش تشویش ہے،اس لیے ہمیں چوکنا رہنے کی ضرورت ہے،انہوں نے اقلیتی فرقے کی ستائش کی کہ لوک سبھا انتخابات میں بغیر لوب ولالچ انہوں نے اپنے حق رائے دہی کا حکمت عملی کے تحت استعمال کیا اور اس کا بہتر نتیجہ سامنے آیا ہے۔
شردپوارنے اقلیتی شعبہ کےقومی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وقف ترمیمی بل،اور دیگرمسلم۔مسائل پر تنازع پیدا کرنے پر تشویش کااظہارکیا۔
انہوں نے مزیدکہاکہ گزشتہ دس سال کے دوران کسی نہ کسی بہانے سے مسلمانوں کو نشانہ بنانے کاسلسلہ جاری ہے۔لیکن فرقے نے ہمیشہ صبر وتحمل کا مظاہرہ کیا ہے-

شردپوار نے کہاکہ لوک سبھا انتخابات مسلمانوں نے ووٹنگ میں حکمت عملی کا مظاہرہ کیا اور سیکولر مخالف طاقتوں کو منہ توڑ جواب دیا ہے۔انہوں نے مودی اور شندے حکومتوں کو نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ اس دور میں بدعنوانی عروج پر ہے،اور کوکن کے مالکان میں شیواجی مہاراج کے مجسمہ کا انہدام اس کا جیتا جاگتا ثبوت ہے۔اسکے خلاف ایک احتجاجی جلوس نکالا جائے گا اور گیٹ وے آف انڈیا پر نصب شیواجی مہاراج کے مجسمہ تک لے جایا جائے گا۔

نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (شردپوار) اقلیتی شعبہ کےقومی اجلاس میں وقف ترمیمی بل،اور دیگر مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا اور حکومت سے مسلمانوں کی پسماندگی اور تعلیمی بہتری کے لیے اقدامات کرنے کے لیے مطالبہ این سی پی اقلیتی شعبہ کے قومی چیئرمین سراج مہدی نے کیا۔اس موقع پر قومی جنرل سکریٹری وترجمان نسیم صدیقی اور ممبئی اقلیتی شعبہ کے چئیرمین سہیل صوبیدار نے بھی خطاب کیا۔سراج مہدی نے کہاکہ وقف (ترمیمی) بل پیش کرنا مرکزی حکومت کی غلطی ہے ،کیونکہ اوقاف کی جائیداداللّہ کی ملکیت ہوتی ہے اور اس پر کسی فرد کا کبھی حق نہیں ہوتا ہے۔مذکورہ جلسہ میں ملک بھر سے تقریباً ڈھائی سو اہم لیڈران شریک ہوئے ،کارگزار صدر مہاراشٹرسلطان مالدار ،سید مشتاق کارگزار صدر اورنگ آباد اور محمد ناصر جنرل سکریٹری اقلیتی شعبہ ہے۔

Tags: این سی پیبھائی چارہحکمت عملیشردپوارمسائلنیشنلسٹ کانگریس پارٹی
ShareTweetSend
Previous Post

الیکشن کمیشن نے کشمیر میں چار ضلعی پولیس سربراہان کی تبدیلی کی ہدایت دی

Next Post

درندوں کیلئے سزائے موت کا قانون لانے کا ممتا بنرجی کا اعلان

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
پارٹی میں بدعنوان عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا:ممتا بنرجی

درندوں کیلئے سزائے موت کا قانون لانے کا ممتا بنرجی کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In