پیر, جنوری 19, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

شیخ الجامعہ جامعہ ملیہ اسلامیہ نے اسٹڈی ان انڈیا پورٹل کے لانچ میں شرکت کی

Hindustan Express by Hindustan Express
اگست 3, 2023
in آئینہ شہر, خاص خبریں
0
شیخ الجامعہ جامعہ ملیہ اسلامیہ نے اسٹڈی ان انڈیا پورٹل کے لانچ میں شرکت کی
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:عزت مآب مرکزی وزیر برائے امور خارجہ جناب ڈاکٹر جے شنکر اور عزت مآب مرکزی وزیر برائے تعلیم،ہنر فروغ اور انٹرپرینیوشپ جناب دھرمیندر پردھان نے آج اسٹڈی ان انڈیا(ایس آئی آئی) پورٹل کو لانچ کیا۔اس پروگرا م میں مرکزی وزیرمملکت برائے تعلیم،ڈاکٹر سبھاس سرکار،مرکزی وزیر مملکت برائے تعلیم و امور خارجہ ڈاکٹر راج کمار سنگھ کے علاوہ سینئر عہدیدار اور اعلی تعلیمی اداروں کی ممتاز علمی ہستیاں بھی شریک ہوئیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے اینکسی ایکٹینشن، نئی دہلی میں منعقدہ پروگرام میں پروفیسر نجمہ اختر (پدم شری)،شیخ الجامعہ،جامعہ ملیہ اسلامیہ نے بھی شرکت کی۔
پروفیسر نجمہ اختر، شیخ الجامعہ،جامعہ ملیہ اسلامیہ نے کہاکہ اسٹڈی ان انڈیا پورٹل کو لانچ کرنا حکومت کی عمدہ پہل ہے جس میں غیر ملکی طلبا کو ہندوستان کے تعلیمی اداروں سے متعلق اہم معلومات ملیں گے کہ وہ کیسے اپنے مطالعات کی منصوبہ بندی کریں، کیسے یہاں قیام کرنا ہے اور اپلائی کرنے کے کیا کیا قواعد و ضوابط ہیں اور اس طرح کی دیگر معلومات اس میں فراہم کرائی جائے گی۔
اسٹڈی ان انڈیا سے متعلق جامعہ ملیہ اسلامیہ کو غیر ملکی طلبا کی متعدد درخواستیں موصول ہوئی ہیں اور ابھی تک یونیورسٹی نے سڑسٹھ غیر ملکی طلبا کو داخلہ دیا ہے۔اس کے علاوہ چھیانوے بیرونی طلبا جن کی درخواستیں آئی سی سی آرسے موصول ہوئیں اور سوپرنومیری زمرے کے تحت بیالیس بیرونی طلبا کو بھی یونیورسٹی میں داخلہ دیا گیاہے۔جامعہ ملیہ اسلامیہ میں بیرونی طلبا کے داخلے کی آخری تاریخ تیس اگست دوہزار تیئس ہے۔
سرِدست جامعہ ملیہ اسلامیہ کے مختلف کورسیز میں تیس سے زیادہ ممالک کے طلبا تحصیل علم کررہے ہیں۔بیرونی طلبا کو جامعہ کے مختلف کورسیز میں لانے کے لیے یونیورسٹی متعدد اقدامات کررہی ہے کیوں کہ پروفیسر نجمہ اختر،شیخ الجامعہ،جامعہ ملیہ اسلامیہ نے اس ضمن میں اپنی خصوصی دلچسپی کا اظہار کیاہے۔یونیورسٹی نے اپنے پورٹل
www.jmi.ac.in
پر ایک کتابچہ اپلو ڈ کیا ہے جس میں یونیورسٹی کی حالیہ کامرانیوں، تاریخ اور بیرونی طلبا کے لیے سہولیات اور دیگر مطلوبہ معلومات اس میں درج ہیں۔یونیورسٹی نے بیرونی طلبا کے لیے جدید سہولیات سے آراستہ ایک دارالاقامہ بھی تعمیر کرنا شروع کردیا ہے۔قابل ذکر ہے کہ اس ہاسٹل میں عالمی معیار کی سبھی سہولیات مہیا ہوں گی۔

Tags: اسٹڈی ان انڈیاجامعہ ملیہ اسلامیہشیخ الجامعہ
ShareTweetSend
Previous Post

جماعت اسلامی ہند کے وفد نے فساد زدہ گروگرام کا دورہ کیا

Next Post

مسلمانوں کو کسی سے حب الوطنی کی سند لینے کی ضرورت نہیں: ابو عاصم

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
مسلمانوں کو کسی سے حب الوطنی کی سند لینے کی ضرورت نہیں: ابو عاصم

مسلمانوں کو کسی سے حب الوطنی کی سند لینے کی ضرورت نہیں: ابو عاصم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025
مودی عمان  کے اعلیٰ ترین اعزاز  سے سرفراز

مودی عمان کے اعلیٰ ترین اعزاز سے سرفراز

دسمبر 26, 2025
بنگلہ دیش میں واقع ہندوستانی ویزا سینٹر عارضی طور پر بند

بنگلہ دیش میں واقع ہندوستانی ویزا سینٹر عارضی طور پر بند

دسمبر 18, 2025
100 نئی الیکٹرک بسیں ڈی ٹی سی کے بیڑے میں شامل

100 نئی الیکٹرک بسیں ڈی ٹی سی کے بیڑے میں شامل

دسمبر 18, 2025
عمر خالد و دیگر کی ضمانت پر  فیصلہ محفوظ

عمر خالد و دیگر کی ضمانت پر فیصلہ محفوظ

دسمبر 10, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In