منگل, فروری 17, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home بزم شمال

پیلی بھیت میں سیلاب سے حالات سنگین، آرمی کے ہیلی کاپٹر مدد کو اترے

Hindustan Express by Hindustan Express
جولائی 9, 2024
in بزم شمال
0
پیلی بھیت میں سیلاب سے حالات سنگین، آرمی کے ہیلی کاپٹر مدد کو اترے
0
SHARES
26
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پیلی بھیت:09جولائی(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع پیلی بھیت میں سیلاب کے حالات سنگین ہوتے جارہے ہیں۔ پورن پور و کلی نگر تحصیل کا ٹرانس شاردا علاقہ سب سے زیادہ متاثر ہو اہے۔منگل کو سیلاب میں پھنسے لوگوں کو انتظامیہ نے بریلی سے بلائے گئے آرمی کے جوانوں نے ہیلی کاپٹر کی مدد سے ریسکیو کرایا ہے۔ بریلی و ٹکن پور ہائی وے پر کثیر مقدار میں پانی بھر جانے سے آمدورفت متاثر ہو اہے۔جہان آباد پولیس اسٹیشن کے مطابق سیلابی پانی ریلوے لائن کے نیچے کی مٹی کو کاٹ کر علاقے کے گاؤں سیواڑی پٹی کے قریب بریلی پیلی بھیت ریلوے لائن تک پہنچ گیا۔ اس کے بعد منگل سے اس روٹ پر ریل سروس بھی متاثر ہوگئی ہے۔ڈی ایم سنجے کمار سنگھ کے مطابق پورن پور تحصیل علاقے کے گیر آباد گاؤں بنورا اور گجرولی میں گوڑی پر ررہے سات لوگوں سیلاب سے گھرنے کی تحصیلدار پورن پور ویریندر کمار نے اطلاع دی تھی۔ انہوں نے کمشنر سومیا اگروال کو مطلع کیا۔ ان کی ہدایت پر منگل کی علی الصبح آرمی کے ہیلی کاپٹر نے دیا رام ، مظفر، ساحل، شبیر، شعیب وغیرہ کو گرانٹ نمبر دو ڈھکا چانٹ میں بحفاظت پہنچادیا۔


ادھراترپردیش کے ضلع بستی میں منگل کو سریو ندی کے آبی سطح بڑھنے سے سیلاب کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ آبی سطح بڑھنے سے ساحلی باندھوں کے کنارے کھیتوں میں پانی بھر گیا ہے۔آفیشیل ذرائع نے منگل کو بتایا کہ سریو ندی کے آبی سطح میں لگاتار اضافہ ہورہا ہے۔ آج خطرے کے نشان92.730 سینٹی میٹر سے صرف0.05 سینٹی میٹر نیچے ہے۔ سریو شاردا اور گریجا بیراج میں لگاتار پانی چھوڑے جانے سے آبی سطح میں لگاتار اضافہ ہورہا ہے۔ ندی کے آبی سطح بڑھنے سے ساحلی باندہ کے کنارے کھیتوں میں پانی بھر گیا ہے۔پانی بھر جانے سے سبزیوں کے فصلوں کی بھاری نقصان ہوا ہے۔ بنجریا، صوبی کے نزدیک سریو کا پانی پہنچ گیا ہے۔ کھلوا گاؤں میں حالات حساس بنے ہوئے ہیں۔ کاشی پور دبولیا ساحلی باندھ کے کنارے بسے پیتھیا لسکری ، بانے پور، سرور پور اور کاشی پور کے نزدیک تقریبا دو سو میٹر کی دوری پر ہی سریو ندی بہہ رہی ہے اگر لگاتار آبی سطح میں اضافہ ہوا تو گاؤں میں پانی گھس جائے گا۔ بانے پور گاؤں کے نزدیک کھیت کی طرف ندی دباؤ بنارہی ہے۔ڈی ایم رویش گپتا نے بتایا کہ ضلع انتظامیہ کے ذریعہ سیلاب سے نپٹنے کے لئے تیاری پوری کرلی گئی ہے۔ ساحلی باندھوں کی نگرانی کرنے کے لئے افسران، ملازمین لگاتار کیمپ کررہے ہیں۔ سریو ندی کی آبی سطح میں لگاتار اضافہ ہورہا ہے۔ گاؤں میں سیلاب کا پانی نہ داخل ہو اس کے لئے سیلاب کنٹرول کے ذریعہ لگاتار کام کیا جارہا ہے۔

Tags: آرمیآفیشیلآمدورفتبستیپیلی بھیتخطرہسیلابہیلی کاپٹر
ShareTweetSend
Previous Post

بیگوسرائے میں کار – آٹو رکشہ کی ٹکر، پانچ افراد ہلاک

Next Post

رجت شرما این بی ڈی اے کے صدر بن گئے

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
رجت شرما این بی ڈی اے کے صدر بن گئے

رجت شرما این بی ڈی اے کے صدر بن گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In