پیر, فروری 2, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

سونیا کی رہنمائی کانگریس پارٹی کے لیے انمول ہے: گہلوت

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 26, 2022
in دیار وطن
0
مہاتما گاندھی کے ملک میں تشدد کی کوئی جگہ نہیں: گہلوت
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

جے پور(یو این آئی) راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے کہا ہے کہ کانگریس پارٹی اور سونیا گاندھی کی قیادت میں ہی جمہوری طریقے سے نئے صدر کا انتخاب ممکن ہے۔ مسٹر گہلوت نے آج نئی دہلی میں سونیا گاندھی، راہل گاندھی اور دیگر سینئر لیڈروں کے ساتھ کانگریس کے نو منتخب صدر ملکارجن کھرگے کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے بعد یہ بات کہی۔ انہوں نے کہا کہ جو لوگ سونیا گاندھی کے سیاست میں آنے کے بعد ان کے مخالف تھے وہ ان کے مداح بن گئے۔
انہوں نے کہا کہ آج محترمہ سونیا گاندھی کا کانگریس صدر کا عہدہ چھوڑنا تمام کانگریسیوں کے لئے ایک جذباتی لمحہ ہے۔ محترمہ گاندھی کی رہنمائی کانگریس پارٹی کے لیے انمول ہے اور رہے گی۔ 2004 اور 2009 میں بی جے پی کو شکست دے کر مرکز میں متحدہ ترقی پسند اتحاد (یو پی اے) کی حکومت بنی۔ سونیا جی نے وزیر اعظم کا عہدہ بھی چھوڑ دیا اور پارٹی کو ہمیشہ ایک خاندان کی طرح چلایا۔ قربانی، پیار اور اپنائیت کے اس جذبے کی وجہ سے پارٹی سونیا جی کی قیادت میں متحد ہوئی اور کئی پارٹیوں کے ساتھ اتحاد بنا کر یو پی اے کی تشکیل دی۔
انہوں نے کہا کہ سال 1998 میں جب محترمہ سونیا گاندھی نے کانگریس صدر کا عہدہ سنبھالا تو مرکز میں کانگریس کی حکومت نہیں تھی اور ریاستوں میں بھی کانگریس پارٹی کے لیے کئی چیلنجز تھے۔ سونیا جی کے صدر بننے کے بعد کانگریس نے راجستھان، مدھیہ پردیش، دہلی، کرناٹک سمیت تمام ریاستوں میں کامیابی حاصل کی۔

Tags: سونیاکانگریس
ShareTweetSend
Previous Post

ہماچل پردیش کے اسمبلی انتخابات میں باغی بن گئے بی جے پی کیلئے مصیبت

Next Post

سکندرآباد ریلوے اسٹیشن کوعالمی معیارکی سہولت فراہمی کا ترقیاتی منصوبہ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
سکندرآباد ریلوے اسٹیشن کوعالمی معیارکی سہولت فراہمی کا ترقیاتی منصوبہ

سکندرآباد ریلوے اسٹیشن کوعالمی معیارکی سہولت فراہمی کا ترقیاتی منصوبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In