بدھ, جنوری 7, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

’برانڈ جامعہ‘کو فروغ دینے کے سلسلے میں شیخ الجامعہ،جامعہ ملیہ اسلامیہ کے ساتھ جناب سنجے گویل کی خاص بات چیت

Hindustan Express by Hindustan Express
جون 9, 2023
in خاص خبریں
0
’برانڈ جامعہ‘کو فروغ دینے کے سلسلے میں شیخ الجامعہ،جامعہ ملیہ اسلامیہ کے ساتھ جناب سنجے گویل کی خاص بات چیت
0
SHARES
51
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: امریکہ کے لاس ویگاس میں واقع انڈروئٹ کیپیٹل کے صدر جناب سنجیو گویل نے مورخہ نو جون دوہزار تیئس کو جامعہ ملیہ اسلامیہ کا دورہ کیا اور اس میں پروفیسر نجمہ اختر،شیخ الجامعہ،جامعہ ملیہ اسلامیہ کے ساتھ واضح انداز میں ’برانڈ جامعہ‘ جو کہ تعلیم کا مستقبل،ترقی و خوش حالی اور تبدیلی کا استعارہ ہے اسے کس طرح مضبوط اور مستحکم بنایا جائے۔جامعہ ملیہ اسلامیہ کے میر تقی میر ہال میں منعقدہ اس خاص اور اہم بات چیت میں یونیورسٹی کے ڈینز،صدور شعبہ اوردوسرے اراکین شامل رہے۔
جناب گویل کا استقبال کرتے ہوئے پروفیسر نجمہ اختر شیخ الجامعہ نے اپنی تقریر میں کہاکہ ان کی میعاد میں ابھی تک جامعہ نے متعدد کارہائے نمایاں انجام دیے ہیں۔وزارت تعلیم کی جاری کردہ دوہزار بائیس کی این آئی آر ایف کی رینکننگ میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کا تیسرے مقام پر آنا اور امسا ل بھی اس رینک کو برقرار رکھتے ہوئے متعدد دیگر زمروں میں جیسے کہ قانون،آرکی ٹیکچراینڈ پلاننگ اور ڈینٹل وغیرہ میں مزید بہتر مظاہرہ وغیرہ اس کا نمایاں حصولیابی رہی ہے۔یونیورسٹی کو ناک کی جانب سے سب سے اعلی گریڈ یعنی اے پلس پلس بھی مل چکاہے اور قیو ایس،ٹی ایچ ای اور آیو آر جیسے اہم بین الاقوامی رینکنگز میں بھی جامعہ کی پوزیشن بہتر ہوئی ہے۔
شیخ الجامعہ نے کہاکہ المنائی کنیکٹ سیل کے توسط سے جامعہ ملیہ اسلامیہ کی کوشش ہے کہ دنیا بھر میں ا س کے فارغین سے رابطہ قائم کیا جائے تاکہ وہ آگے آئیں اور موجودہ عہد کے تقاضوں اور ضروریات کے مطابق جامعہ برانڈ کو فروغ دینے میں یونیورسٹی کا تعاون کریں۔
جناب گویل خود بھی جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سابق طالب علم ہیں اور وہ ایک انٹرپرنیور،اختراعی اور سرمایہ کار ہیں جو گزشتہ تین دہائیوں سے امریکہ میں سکونت پذیر ہیں۔انھوں نے دوران گفتگو مختلف شعبوں میں،اختراعات اور انٹرپرونیورشپ کو بڑھاوا دینے میں مستقبل میں اے آئی کے بڑھتے رول کے متعلق بتایا۔انھوں نے اپنی بات چیت میں یہ بھی بتایا کہ دنیامصنوعی ذہانت(اے آئی) اور مشین ترجمہ(ایم ایل) کی مدد سے کس سرعت سے تبدیل ہورہی ہے اور اس بات کی ضرورت کو بھی اجاگر کیا کہ اگر دنیا میں باعزت زندگی بسر کرنی ہے تو ان نئی ٹکنالوجیز کو اپنانا ہوگا۔انھوں نے دنیا بھر میں جامعہ کے فارغین سے رابطہ قائم کرنے کے متعدد طریقے بتائے جو جامعہ کو مزید نئی بلندیوں تک لے جاسکتے ہیں ا ورخودبھی وعدہ کیا کہ وہ ان فارغین سے رابطہ قائم کرانے میں اپنا بھرپور تعاون دیں گے۔

تعلقات عامہ

Tags: برانڈ جامعہجامعہ ملیہ اسلامیہسنجے گویل
ShareTweetSend
Previous Post

بزنس ایڈمنسٹریشن شعبہ میں پلیسمنٹ ڈجیٹائزیشن پلیٹ فارم کا آغاز

Next Post

این جی اوز کی خواتین پر مشتمل وفد کی ڈی سی پی ممبئی سے ملاقات

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
این جی اوز کی خواتین پر مشتمل وفد کی ڈی سی پی ممبئی سے ملاقات

این جی اوز کی خواتین پر مشتمل وفد کی ڈی سی پی ممبئی سے ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025
مودی عمان  کے اعلیٰ ترین اعزاز  سے سرفراز

مودی عمان کے اعلیٰ ترین اعزاز سے سرفراز

دسمبر 26, 2025
بنگلہ دیش میں واقع ہندوستانی ویزا سینٹر عارضی طور پر بند

بنگلہ دیش میں واقع ہندوستانی ویزا سینٹر عارضی طور پر بند

دسمبر 18, 2025
100 نئی الیکٹرک بسیں ڈی ٹی سی کے بیڑے میں شامل

100 نئی الیکٹرک بسیں ڈی ٹی سی کے بیڑے میں شامل

دسمبر 18, 2025
عمر خالد و دیگر کی ضمانت پر  فیصلہ محفوظ

عمر خالد و دیگر کی ضمانت پر فیصلہ محفوظ

دسمبر 10, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In