اتوار, اکتوبر 26, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

جی20 لیکچر سیریزکے تحت جامعہ ملیہ اسلامیہ میں خصوصی لیکچر

Hindustan Express by Hindustan Express
مارچ 13, 2023
in آئینہ شہر
0
جی20 لیکچر سیریزکے تحت جامعہ ملیہ اسلامیہ میں خصوصی لیکچر
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:انڈیا عرب کلچر سینٹر (آئی اے سی سی )جامعہ ملیہ اسلامیہ نے ’گلوبل پاور ٹرانزیشن اینڈ ایوالونگ ریجنل آرکی ٹیکچر :انڈیا اینڈ دی گلف ریجین ‘ کے موضوع پر ’جی ٹوینٹی لیکچر سیریز کا تیسرا لیکچر تیرہ مارچ دوہزار تئیس کو سینٹر کے کانفرنس ہال میں منعقد کیا ۔علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے نائب واس چانسلر اور ممتاز مقرر پروفیسر محمد گلریز نے یہ خطبہ دیا۔عرب کلچر سینٹر کے اعزازی ڈائریکٹر اور جی ٹوینٹی لیکچر سریز کے کنوینر پروفیسر ناصر رضا خان نے پروگرام میں ممتاز مقرر پروفیسرمحمد گلریز اورجامعہ کے دیگر شعبہ جات اور مراکز کے فیکلٹی اراکین ور طلبا کا خیر مقدم کیا ۔پروفیسر ناصر خان نے ٹاک کی اہمیت اور معنویت کو اجاگر کیا اور پروگرام کے انعقاد میں پروفیسر نجمہ اختر شیخ الجامعہ کی جانب سے ملنے والے بیش قیمت تعاون کے لیے دل کھول کر تعریف کی ۔
پروفیسر گلریز نے عالمی تناظر میں معاصر ہندوستانی قیادت کی حرکیات کو اجاگر کیا خاص طور سے ورلڈ آرڈر کی خلیج کو کم کرنے میں عزت مآب وزیر اعظم کا جو فعال رول رہاہے اس کی اہمیت کو اجاگر کیا۔اس موقع پر انھوں نے عالمی آرڈر کوبھی بتایا جو کہ ابھی عبوری دور میں ہے۔دنیا میں دو عالمی طاقتیں تھیں جس کے بعد کئی طاقتیں اس عالمی نظام کا حصہ بنیں جس میں مختلف اداروں کو عالمی امن کے قیام میں تعاون فراہم کرنے کی ذمہ داری تفویض کی گئی تھی لیکن آج ان اداروں اور عالمی آرڈر پر نظر رکھی جارہی ہے۔ اس تناظر میں انھوں نے بتایاکہ یہ ہندوستان کے پاس موقع ہے کہ وہ خود کا اثبا ت کرے اور جی ٹوینٹی کا پلیٹ فارم اس کے لیے موزوں پلیٹ فارم ہے۔
دنیائے عرب کے تناظر میں ہندوستان، مصر،عمان اور متحدہ عرب امارات جی ٹوینٹی سربراہ کانفرنس کے مہمان ممالک ہیں جو عرب کے ہمسایے ممالک کے لیے اس کی تشویش کو بتاتے ہیں۔تجارت،معیشت اور غیر مقیم ہندوستانیوں کے معاملات میں عرب ملکوں کے ساتھ ہندوستان کے خوشگوار تعلقات ہیںجو ان کی ہمسایگی اور تہذیبی و ثقافتی رشتوں اور تعلقات کو ثروت مندبناتے ہیں۔بدیں وجہ جی ٹوینٹی پلیٹ فارم پر ہندوستان صرف عرب ممالک کو لے کر نہیں بلکہ اپنی طرف پورے عالمی جنوب کو کرکے اس بات پر توجہ مرکوز کہ وہ ان ممالک کی آواز بن سکے جن کے تشویشات پر عالمی طاقتوں نے اس سے پہلیدھیان نہیں دیا۔پروفیسر گلریز نے زور دے کر مزید کہاکہ عالمی امن کے حصول کے مقصد سے ہندوستان جی ٹوینٹی کی وساطت سے پوری کوشش کررہا ہے کہ پوری دنیا سائبر سیکوریٹی ،دہشت گردی اور صاف و شفاف توانائی جیسے مسائل اور چیلنجز سے نبر د آزما ہے انھیںحل کیا جائے۔لیکچر ختم ہونے کے بعد معیاری سوالات و جوابات ہوئے۔سینٹر کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر آفتاب احمد کے اظہار تشکر کے ساتھ پروگرام اختتام پذیر ہوا۔

Tags: جامعہ ملیہ اسلامیہجی20 لیکچر سیریزخصوصی لیکچر
ShareTweetSend
Previous Post

امامیہ ایجوکیشنل ٹرسٹ اورمشن جے بھیم کے زیر اہتمام مسلم بہوجن ایکتا کانفرنس

Next Post

دارالعلوم رحمانیہ سنگم وہار میں جلسہ دستار بندی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
دارالعلوم رحمانیہ سنگم وہار میں جلسہ دستار بندی

دارالعلوم رحمانیہ سنگم وہار میں جلسہ دستار بندی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

’آئڈیا کمیونیکیشنز‘ کی سلور جوبلی تقریب

’آئڈیا کمیونیکیشنز‘ کی سلور جوبلی تقریب

اکتوبر 18, 2025
یوپی میں جنگل راج قائم ہے:راہل گاندھی

یوپی میں جنگل راج قائم ہے:راہل گاندھی

اکتوبر 17, 2025
وزیر مالیات نرملا سیتارمن کی طبیعت ناساز

وزیر خزانہ نے کرناٹک گرامین بینک کی کارکردگی کا جائزہ لیا

اکتوبر 17, 2025
سری لنکا ئی وزیر اعظم کا نیتی آیوگ کا دورہ

سری لنکا ئی وزیر اعظم کا نیتی آیوگ کا دورہ

اکتوبر 17, 2025
دہلی میں 28 غیر قانونی بنگلہ دیشی شہری گرفتار

دہلی میں 28 غیر قانونی بنگلہ دیشی شہری گرفتار

اکتوبر 10, 2025
آر ایس ایس کے برعکس، کانگریس نظریات کی کثرت پر یقین رکھتی ہے: راہل

آئی پی ایس افسر کی خودکشی پر راہل کی برہمی

اکتوبر 10, 2025
مودی کی ٹرمپ اور نیتن یاہو سے  گفتگو

مودی کی ٹرمپ اور نیتن یاہو سے گفتگو

اکتوبر 10, 2025
معروف شاعر و ادیب قاسم خورشید کاانتقال

معروف شاعر و ادیب قاسم خورشید کاانتقال

ستمبر 30, 2025
ہندوستانی معیشت کی لچک واضح:سیتا رمن

ہندوستانی معیشت کی لچک واضح:سیتا رمن

ستمبر 25, 2025
اجودھیا میں مسجد کے نئے ڈیزائن کی تیاری

اجودھیا میں مسجد کے نئے ڈیزائن کی تیاری

ستمبر 25, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In