جمعہ, مارچ 20, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دہلی نامہ

مرکزی بجٹ میں دہلی اور پنجاب کے ساتھ سوتیلا سلوک: سندیپ پاٹھک

Hindustan Express by Hindustan Express
جولائی 24, 2024
in دہلی نامہ
0
مرکزی بجٹ میں دہلی اور پنجاب کے ساتھ سوتیلا سلوک: سندیپ پاٹھک
0
SHARES
21
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (اے اے پی) نے بجٹ کو مایوس کن قرار دیتے ہوئے بدھ کو کہا کہ مرکزی حکومت نے اس بجٹ میں دہلی اور پنجاب کے ساتھ سوتیلا سلوک کیا ہے۔اے اے پی کی قومی تنظیم کے جنرل سکریٹری اور راجیہ سبھا کے رکن پارلیمنٹ سندیپ پاٹھک نے آج یہاں کہا کہ اس بار کا بجٹ بہت مایوس کن رہا ہے۔ اس بجٹ میں حکومت نے نہ تو روزگار پر توجہ دی ہے اور نہ ہی نوجوانوں اور کسانوں کے لیے کچھ کیا ہے۔ مرکزی حکومت نے اس بجٹ میں دہلی اور پنجاب کے ساتھ سوتیلا سلوک کیا ہے۔

ڈاکٹر پاٹھک نے کہا کہ آج حکومت کو جاگنے کی ضرورت ہے۔ اتنے عظیم ملک کے وزیر اعظم ہونے کے بعد اگر اتنے چھوٹے نظریے سے بجٹ بنائیں گے تو ملک کیسے ترقی کرے گا؟ حکومت کے اس بجٹ میں کوئی ہدف نہیں ہے۔ آج بے روزگاری کی شرح 7.2 سے بڑھ کر 9 فیصد ہو گئی ہے۔ کارپوریٹ منافع تو بڑح گیا ہے لیکن روزگار میں اضافہ نہیں ہوسکا ہے۔ کسانوں کو ایم ایس پی کی ضمانت دینا بھول جائیں، حکومت نے کھاد کی سبسڈی میں 36 فیصد کمی کر دی ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت ملک کے کسانوں سے بہت نفرت کرتی ہے۔

اے اے پی لیڈر نے کہا کہ دہلی حکومت اپنے بجٹ میں 25 فیصد تعلیم پر خرچ کرتی ہے، جب کہ مرکزی حکومت دو فیصد سے بھی کم کا بجٹ تعلیم کے شعبے کو دیتی ہے۔ حکومت ملک کے نوجوانوں کو ناخواندہ رکھنا چاہتی ہے۔ جہاں دہلی حکومت اپنے بجٹ کا 15 فیصد صحت کے شعبے کو دیتی ہے، وہیں مرکزی حکومت اپنے بجٹ کا ایک فیصد سے بھی کم صحت کو دیتی ہے۔

Tags: پنجابدہلیراجیہ سبھاسندیپ پاٹھکسوتیلا سلوکمرکزی بجٹ
ShareTweetSend
Previous Post

بنگلہ دیش میں سوشل میڈیا پر پابندی اب بھی برقرار

Next Post

اپوزیشن جماعتوں کی ہنگامہ آرائی سے اوڈیشہ اسمبلی کی کارروائی میں خلل پڑا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
اپوزیشن جماعتوں کی ہنگامہ آرائی سے اوڈیشہ اسمبلی کی کارروائی میں خلل پڑا

اپوزیشن جماعتوں کی ہنگامہ آرائی سے اوڈیشہ اسمبلی کی کارروائی میں خلل پڑا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In