جمعہ, جون 27, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

دہلی-این سی آر میں تمام پٹاخوں پرپابندی کا سخت فرمان

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 22, 2023
in خاص خبریں
0
پہلی بار سپریم کورٹ کی کارروائی کا براہ راست نشریہ
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سپریم کورٹ نے اپنے حکم میں کہا کہ وہ قومی دارالحکومت علاقہ میں پٹاخوں کی تیاری اور استعمال کی اجازت نہیں دے سکتی

نئی دہلی (یو این آئی) سپریم کورٹ نےقومی راجدھانی دہلی میں آلودگی کی سطح کو دیکھتے ہوئے جمعہ کے روز دارالحکومت میں کم آلودگی والے پٹاخے (گرین پٹاخے) سمیت تمام پٹاخوں پر پابندی لگا دی جسٹس اے ایس بوپنا کی سربراہی والی بنچ نے اس معاملے میں فائر کریکر ایسوسی ایشن کی طرف سے دائر درخواست کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وہ قومی دارالحکومت علاقہ (دہلی-این سی آر) میں پٹاخوں کی تیاری اور استعمال کی اجازت نہیں دے سکتی۔
سپریم کورٹ نے دارالحکومت میں پٹاخوں پر مکمل پابندی نافذ کرنے میں دہلی پولیس کی ناکامی پر بھی سوال اٹھایا تھا۔اپنی درخواست میں، ایسوسی ایشن نے گرین کریکرز میں بہتر تبدیلیوں اور بیریم نامی کیمیکل کو شامل کرکے پٹاخوں کی اجازت کی درخواست کی تھی۔
سپریم کورٹ نے یہ بھی واضح کیا کہ جن ریاستوں میں پٹاخوں پر مکمل پابندی نہیں ہے وہاں لوگ مقررہ ضابطوں کے مطابق نسبتاً گرین پٹاخوں کا استعمال کر سکتے ہیں۔ عدالت کا یہ حکم دیوالی کے دوران آلودگی کی سطح اور دمہ اور دیگر مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر بہت خاص ہے۔عدالت نے دیوالی کے تہوار سے قبل دارالحکومت میں پٹاخوں کے استعمال پر پابندی لگانے کے دہلی حکومت کے فیصلے میں کسی بھی طرح سے مداخلت کرنے سے بھی انکار کردیا۔عدالت عظمیٰ کے سامنے سماعت کے دوران مرکزی حکومت نے نسبتاً سبز پٹاخوں کے استعمال کی حمایت کی۔

Tags: پابندیپٹاخہسپریم کورٹ
ShareTweetSend
Previous Post

4 سال بعد میر واعظ کو سری نگر کی جامع مسجد میں خطبہ دینے کی اجازت ملی

Next Post

اسروکو وکرم لینڈراورپرگیان روورکے جاگنے کا ہے انتظار

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
تاریخی لمحہ ۔۔۔ چندریان -3 کی چاند پر کامیاب لینڈنگ

اسروکو وکرم لینڈراورپرگیان روورکے جاگنے کا ہے انتظار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

جون 25, 2025
ڈونلڈ ٹرمپ دھوکہ دہی میں ملوث قرار

ایران سے اسرائیل کو بڑی مار پڑی: صدرِ امریکہ

جون 25, 2025
کسانوں کے بقایہ جات کی پوری ادائیگی کرائے گی حکومت :یوگی

‘سیکولر’و’سوشلسٹ’ الفاظ سے یوگی کو دقـت

جون 25, 2025
ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

جون 25, 2025
قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

جون 24, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

انسداد انتہاپسندی کی صورتحال کا وزیر داخلہ نے جائزہ لیا

جون 22, 2025
امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

جون 22, 2025
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جون 22, 2025
اجین کے "شرمناک” واقعہ پر شدید ردعمل

14سالہ بچی کی عصمت دری ، ملزمین گرفتار

جون 22, 2025
آر ایس ایس کے برعکس، کانگریس نظریات کی کثرت پر یقین رکھتی ہے: راہل

مودی کو نعرے وضع کرنے کے فن میں مہارت: راہل

جون 21, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In