اتوار, فروری 1, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

سپریم کورٹ بلقیس بانو کی درخواستوں کی سماعت کرے گا

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
دسمبر 10, 2022
in خاص خبریں
0
سپریم کورٹ بلقیس بانو کی درخواستوں کی سماعت کرے گا
0
SHARES
17
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(یو این آئی) سپریم کورٹ بلقیس بانو کیس میں دائر نظر ثانی اور رٹ پٹیشن پر سماعت کرنے جا رہا ہے۔جسٹس اجے رستوگی اور جسٹس بیلا ترویدی کی دو رکنی بنچ نظرثانی درخواست کی سماعت 12 دسمبر کو کرے گی، جب کہ رٹ پٹیشن کی سماعت 13 دسمبر کو ہوگی۔بلقیس بانو کی عصمت دری اور اس کی بیٹی سمیت خاندان کے 7 افراد کے سال 2002 میں قتل کے 11 مجرموں کی وقت سے پہلے رہا کئے جانے کے ملک بھر احتجاج ہوئے تھے اور سپریم کورٹ میں متعدد درخواستوں بھی دائر کی گئی تھیں۔ کیس میں مجرموں کی رہائی کے بعد بلقیس نے 30 نومبر کو ایک بار پھر سپریم کورٹ سے رجوع کیا اور عمر قید کی سزا پانے والے 11 مجرموں کی قبل از وقت رہائی کے خلاف نظرثانی کی درخواست دائر کی۔
درخواست میں بلقیس نے کہا کہ وہ ملک کی تاریخ کے سب سے گھناؤنے اور غیر انسانی فعل کا شکار ہوئی ہیں اور اس زبردست صدمے سے گزر کر اس نے خود کو مضبوط کرکے انہوں نے مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لئے 17 سال طویل قانونی جنگ لڑی۔سینئر وکیل شوبھا گپتا، جنہوں نے بلقیس کی جانب سے عدالت میں عرضی داخل کی، کہا کہ مطلوبہ حکم حاصل کرنے کے لیے عدالت کو گمراہ کرنے کے ارادے سے حقائق کو دانستہ طور پر دبایا گیا تھا۔ مجرموں کی رہائی کے حوالے سے سب سے افسوس ناک بات یہ تھی کہ اس گھناؤنے جرم کا شکار ہونے والی کو اس بارے میں کوئی اطلاع نہیں دی گئی۔

Tags: بلقیس بانودرخواستسپریم کورٹ
ShareTweetSend
Previous Post

میرے ساتھ جانوروں جیسا سلوک کیا گیا: بنگلہ دیشی صحافی

Next Post

مراکش کی ٹیم ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
مراکش کی ٹیم ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی

مراکش کی ٹیم ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In