جمعرات, مارچ 19, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

سوشیلا نے سنبھالی نیپال میں اقتدار کی کمان

سپریم کورٹ کی سابق چیف جسٹس باضابطہ عبوری وزیر اعظم مقرر

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 17, 2025
in اخبارجہاں, ہمسایہ
0
سوشیلا نے سنبھالی  نیپال میں اقتدار کی کمان
0
SHARES
117
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کھٹمنڈو (یو این آئی) نیپال کی سپریم کورٹ کی سابق چیف جسٹس سشیلا کارکی کو جمعہ کی رات ملک کی عبوری وزیر اعظم مقرر کرلیا گیا ہے۔صدر رام چندر پاڈیل نے راشٹرپتی بھون (شیتل نواس) میں منعقدہ ایک خصوصی اور مختصر تقریب میں جسٹس کارکی کو نیپال کی عبوری وزیر اعظم کے طور پر عہدے اور رازداری کا حلف دلایا۔

اس موقع پر نائب صدر، چیف جسٹس، اعلیٰ سرکاری افسران، سکیورٹی چیف اور سفارتی برادری کے ارکان بھی موجود تھے۔اس تقرری کے ساتھ، پیر کو ملک میں پھوٹا عوامی غصہ اب کم ہونے کی امید ہے۔ اس دوران ہنگامہ، توڑ پھوڑ اور آتش زنی کے واقعات میں 50 سے زائد افراد ہلاک اور 350 سے زائد زخمی ہوئے۔

جسٹس کارکی نے ایک بار پھر ملک کی پہلی خاتون ایگزیکٹو سربراہ بن کر نیپال کی تاریخ میں نام درج کرلیا۔ جولائی 2016 میں، انہوں نے نیپال کی پہلی خاتون چیف جسٹس بن کر تاریخ رقم کی تھی۔

کے پی شرما اولی کی قیادت والی حکومت کا تختہ الٹنے والے جین زیڈ مشتعل افراد نے کئی دور کی بات چیت کے بعد عبوری حکومت کی قیادت کے لیے ان کے نام پر اتفاق کیا۔ بدھ کے روز، انہیں سوشل میڈیا ڈسکارڈ پر سب سے زیادہ ووٹ ملے، جس سے وہ انقلاب کے بعد کی حکومت کی قیادت کرنے کے لیے سب سے پسندیدہ امیدوار بن گئیں۔
اس کے بعد بھی ان کے نام کے تعلق سے کئی گروہوں میں ناراضگی تھی۔ لیکن جب یہ خبر آئی کہ فوج عبوری سربراہ کے نام پر اتفاق نہ ہونے پر ناراض ہے اور انہوں نے ایمرجنسی لگانے کا مشورہ بھی دے دیا ہے تو حالات تیزی سے جسٹس کارکی کے حق میں بدلنے لگے۔

جن لوگوں نے ان کے ساتھ کام کیا ہے وہ کارکی کو بہادر اور اعلیٰ سطح کی ایماندار بتاتے ہیں۔ وہ اپنے سادہ طرز زندگی کے لیے بھی مشہور ہیں۔ وہ بدعنوانی کے خلاف کافی بے باکی سے آواز اٹھاتی رہی ہیں۔ اپنی مدت کار کے دوران ان کی بنچ نے سیاستدانوں کے خلاف بدعنوانی کے مقدمات میں تاریخی فیصلے سنائے تھے۔

جنوبی ایشیائی ممالک میں ملک کی کمان خواتین کو سونپنے کی شاندار تاریخ رہی ہے۔ ہندوستان میں اندرا گاندھی، سری لنکا میں سریماو بھنڈارنائیکے، پاکستان میں بے نظیر بھٹو، بنگلہ دیش میں بیگم خالدہ ضیا اور اب نیپال میں جسٹس کارکی نے ملک کی باگ ڈور سنبھالی ہے۔

Tags: راشٹرپتی بھونرام چندر پاڈیلسابق چیف جسٹسسپریم کورٹسشیلا کارکیشیتل نواسعبوری وزیر اعظمکھٹمنڈوکے پی شرما اولینیپال
ShareTweetSend
Previous Post

ریڈ ٹیپ کے مختلف ٹھکانوں پر انکم ٹیکس کا چھاپہ

Next Post

گری راج کا خاص طبقہ کیلئے قابل اعتراض تبصرہ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
گری راج کا خاص طبقہ کیلئے  قابل اعتراض تبصرہ

گری راج کا خاص طبقہ کیلئے قابل اعتراض تبصرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In