اتوار, جون 29, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home سیاست

سواتی مالیوال بی جے پی کے لیے کام کر رہی ہیں: سوربھ بھاردواج

Hindustan Express by Hindustan Express
مئی 21, 2024
in سیاست
0
آئی ٹی او بیراج ہریانہ حکومت کے تحت ہے: سوربھ بھردواج
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 21 مئی (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (اے اے پی) نے کہا کہ لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ کے بیان سے یہ ثابت ہو گیا ہے کہ ایم پی سواتی مالیوال بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے لیے کام کر رہی ہیں۔اے اے پی کے سینئر لیڈر اور کابینہ کے وزیر سوربھ بھاردواج نے منگل کو کہا، "سکسینہ صاحب، شاید آپ بھول گئے، ملک کے لیے تمغے جیتنے والی پہلوان بیٹیاں، اسی دہلی کے جنتر منتر پر دھرنے پر بیٹھی تھیں۔ دھوپ اور برسات میں بھی بیٹھی تھیں۔ ایف آئی آر درج کرانی تھی کہ بی جے پی ایم پی برج بھوشن نے بار بار ان کا جسمانی استحصال کیا تھا۔ اس وقت آپ کے ماتحت دہلی پولیس نے ایف آئی آر بھی تک درج نہیں کی تھی۔ بتایئے کیوں نہیں درج کی؟ ایف آئی آر بھی سپریم کورٹ کے حکم پر درج کی گئی تھی۔ لیکن دفعہ 354 کے مقدمہ کے باوجود بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ کو ایک دن کے لئے بھی گرفتار نہیں کیا گیا۔ دہلی پولیس آپ کے ماتحت ہے۔ بتائیے کیوں گرفتار نہیں کیا؟ آپ اس پورے واقعہ پر خاموش کیوں رہے؟ آپ ان سے ملنے کیوں نہیں گئے؟ تب آپ کو دہلی اور ہندوستان کے بین الاقوامی امیج کی فکر نہیں ہوئی؟ آپ کے ماتحت پولیس نے آدھی رات کو ان بیٹیوں کو بے دردی سے پیٹا۔ بتائیے آپ نے کیا کارروائی کی؟ اسی رات کو محترمہ سواتی مالیوال کو بھی پولیس نے سڑک پر گھسیٹا تھا۔ بتائیے آپ نے کیا کارروائی کی؟ تھوڑا سا گریبان میں جھانکئے۔”

اے اے پی کا کہنا ہے کہ راجیہ سبھا کی رکن سواتی مالیوال پر اے سی بی کا ایک بھرتی گھوٹالہ کیس چل رہا ہے کہ دہلی ویمن کمیشن میں میں غلط طریقے سے کنٹریکٹ ملازمین کوبھرتی کیا گیا۔ یہ کیس پچھلے کئی سالوں سے چل رہا ہے۔ ان کے خلاف ایف آئی آر بھی ہوئی ہے۔ اب یہ معاملہ ختم ہونے کے قریب ہے۔ اس لیے ایسا لگتا ہے کہ بی جے پی کا مختلف لیڈروں کے خلاف کیس کرنے کا یہ جو فارمولہ ہے، اسی فارمولے کو محترمہ سواتی مالیوال پر بھی استعمال کیا گیا ہوگا۔ پچھلے کچھ مہینوں سے وہ مسلسل بی جے پی لیڈروں سے رابطے میں ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ مسٹر سکسینہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ محترمہ سواتی مالیوال نے مجھے بہت تکلیف میں فون کیا اور اپنا دردناک تجربہ شیئر کیا۔ وہ اکثر مجھ پر غیر منصفانہ تنقید کرتی ہیں، پھر بھی ان کے خلاف کیاگیا جسمانی تشدد اور ہراسانی ناقابل معافی اور ناقابل قبول ہے۔

Tags: بی جے پیپہلوانسپریم کورٹعام آدمی پارٹیلیفٹیننٹ گورنروی کے سکسینہ
ShareTweetSend
Previous Post

پھر سسودیا کی درخواست ضمانت مسترد

Next Post

دونوں ہاتھوں سے معذورغوث شیخ نے پیروں کی انگلیوں سے پیپر لکھ کر حاصل کیے 78 فیصد نمبر

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
دونوں ہاتھوں سے معذورغوث شیخ نے پیروں کی انگلیوں سے پیپر لکھ کر حاصل کیے 78 فیصد نمبر

دونوں ہاتھوں سے معذورغوث شیخ نے پیروں کی انگلیوں سے پیپر لکھ کر حاصل کیے 78 فیصد نمبر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

جون 27, 2025
تیسری مدت میں ہر قسم کی بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: مودی

مودی۲ جولائی کو پانچ ممالک کے دورہ پر جائیں گے

جون 27, 2025
شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

جون 25, 2025
ڈونلڈ ٹرمپ دھوکہ دہی میں ملوث قرار

ایران سے اسرائیل کو بڑی مار پڑی: صدرِ امریکہ

جون 27, 2025
کسانوں کے بقایہ جات کی پوری ادائیگی کرائے گی حکومت :یوگی

‘سیکولر’و’سوشلسٹ’ الفاظ سے یوگی کو دقـت

جون 25, 2025
ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

جون 25, 2025
قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

جون 24, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

انسداد انتہاپسندی کی صورتحال کا وزیر داخلہ نے جائزہ لیا

جون 22, 2025
امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

جون 22, 2025
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جون 22, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In