جمعہ, مارچ 6, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن دیارِ ملت

سید سعادت اللہ حسینی دوبارہ جماعت اسلامی ہند کے امیر منتخب

Hindustan Express by Hindustan Express
اپریل 29, 2023
in دیارِ ملت
0
سید سعادت اللہ حسینی دوبارہ جماعت اسلامی ہند کے امیر منتخب
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: سید سعادت اللہ حسینی کو دوبارہ جماعت اسلامی ہند کا امیر منتخب کرلیا گیا ہے۔ 162 مرکزی مجلس نمائندگا ن جن میں 36 خواتین شامل تھیں۔ انہوں نے 26 اپریل سے 29 اپریل 2023 تک جماعت کے مرکز، نئی دہلی میں باہمی صلاح و مشورہ، گفت و شنید اور مباحثے کے بعد انہیں اپریل 2023 سے مارچ 2027 تک چار سالہ مدت کے لئے امیر جماعت اسلامی ہند منتخب کیا۔ جناب سعادت اللہ حسینی اس سے قبل اپریل 2019 تا 2023 جماعت کے امیر منتخب کئے گئے تھے
محترم امیر جماعت قبل ازیں جماعت کی مختلف ذمہ داریوں سے وابستہ رہے ہیں۔انہوں نے جماعت کے نائب امیر اور مرکزی مشاورتی کونسل کے رکن کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دی ہیں۔ وہ ایک مفکر، ادیب اور سماجی رہنما ہیں، زمانہ طالب علمی سے ہی سماجی کارکن رہے۔ وہ جماعت کی طلبہ تنظیم اسٹوڈنٹس اسلامی آرگنائزیشن آف انڈیا (ایس آئی او) کی مسلسل دو میعادوں (1999 سے 2003) قومی صدر رہے۔ محترم امیر جماعت حیدرآباد، بنگلور، نئی دہلی، علی گڑھ اور ہندوستان کے دیگر شہروں میں بہت سی سماجی اور علمی تنظیموں کے بورڈز میں شامل ہیں۔ وہ مختلف رسائل، جرائد اور اخبارات میں عصری مسائل اور حالات حاضرہ پر لکھنے والے مستقل کالم نگار ہیں۔انہیں ادب سے خاص دلچسپی ہے اور نئی دہلی سے شائع ہونے والا ایک فکری و تحقیقی رسالہ”زندگی نو“ کے چیف ایڈیٹر ہیں۔ ان کی اردو اور انگریز ی میں 22 سے زائد کتابیں منظر عام پر آچکی ہیں جبکہ 400 سے زیادہ مضامین قارئین میں پذیرائی حاصل کرچکے ہیں۔ ان کی کتابوں اور مضامین میں عموماً جن موضوعات کا احاطہ کیا گیا ہے، ان میں عصر حاضر میں اسلام کا اطلاق، اسلامی سرگرمیاں، مسلم اور اقلیتی مسائل، پالیسی سازی، فلسفہ، معاشیات اور صنفی وغیرہ سے متعلق ہیں۔ محترم امیر جماعت کئی کتابوں کے مصنف ہیں۔

Tags: امیرجماعت اسلامی ہندسعادت اللہ حسینی
ShareTweetSend
Previous Post

دہلی کے عازمین حج کے لیے تربیتی کیمپ یکم مئی سے

Next Post

مصر کے مفتی اعظم 2 مئی کو اے ایم یو کا دورہ کریں گے

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
مصر کے مفتی اعظم 2 مئی کو اے ایم یو کا دورہ کریں گے

مصر کے مفتی اعظم 2 مئی کو اے ایم یو کا دورہ کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In