نئی دہلی: افغانستان کی طالبان انتظامیہ نے بھارت میں افغان سفارت خانہ کھولنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔طالبان انتظامیہ میں خارجہ امور کے نائب سیاسی وزیر شیر محمد عباس ستانکزئی نے زور دے کر کہا ہے کہ "افغانستان ہندوستان کے ساتھ اپنے تعلقات کو مضبوط کرنا چاہتا ہے۔”
Taliban have now officially acknowledged the take over of the mission. We emphasize our principled stance and express gratitude to the Indian people, urging the government to support Afghan students, patients, and traders by extended visa support while pic.twitter.com/m6tpVHRmKS
— Afghan Embassy India (@AfghanistanInIN) November 29, 2023
خبروں کے مطابق ہندوستان میں افغان سفارت خانے نے ٹویٹر پر لکھا: "افغانستان ہندوستان میں افغان سفارت خانہ کھولنے کے اپنے ارادے کا اعلان کرتے ہوئے خوش ہے۔”
Taliban have now officially acknowledged the take over of the mission. We emphasize our principled stance and express gratitude to the Indian people, urging the government to support Afghan students, patients, and traders by extended visa support while pic.twitter.com/m6tpVHRmKS
— Afghan Embassy India (@AfghanistanInIN) November 29, 2023
سفارت خانے نے ٹویٹر پر لکھا "سفارت خانے کی سربراہی ایک ممتاز افغان سفارت کار کرے گا جو افغانستان اور ہندوستان کے درمیان دوستانہ تعلقات کو فروغ دینے اور ہندوستان میں افغان عوام کو سہولیات فراہم کرنے کے لیے کام کرے گا۔”
اس کے ساتھ ہی، ستانکزئی نے کہا کہ ’’ہندوستان کو افغان طلباء، مریضوں اور تاجروں کی مدد جاری رکھنی چاہیے اور افغان عوام کی تکالیف کو کم کرنا چاہیے۔‘‘