جمعہ, اکتوبر 31, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

مالی میں دہشت گردانہ حملے، 49 شہری اور 15 فوجی کی ہلاک

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 8, 2023
in خاص خبریں
0
مالی میں دہشت گردانہ حملے، 49 شہری اور 15 فوجی کی ہلاک
0
SHARES
16
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بماکو (یو این آئی/ایجنسیاں) مغربی افریقی ملک مالی میں جمعرات کو ہوئے دو دہشت گردانہ حملے میں کم از کم 49 عام شہری اور 15 فوجی ہلاک ہو گئے۔مالی حکومت کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مسلمانوں کو سپورٹ کرنے والے گروپ (جی ایس آئی ایم) نے دعویٰ کیا ہے کہ دونوں حملے اس نے کئے ہیں۔ اسے ناؤ ’ٹومبکٹو‘ کے مسافروں اور گاؤ علاقے میں مالین مسلح افواج (ایف اے ایم اے ) کے ایک کیمپ کو نشانہ بنایا ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ اس دوہرے حملے کے جواب میں، ہمارے بہادر ایف اے ایم اے کے مشترکہ فضائی زمینی آپریشن میں تقریباً 50 دہشت گرد مارے گئے۔ انہوں نے کہا کہ تمام مسافروں کو نکالنے اور مقامات کو محفوظ بنانے کے لیے فوری انتظامات کیے گئے تھے۔حملوں کے چند گھنٹے بعد، مالی کے عبوری صدر اسیمی گوئتا نے جمعرات سے تین روزہ قومی سوگ کا اعلان کیا۔سال 2012 کے بعد سے، مالی ایک شورش، جہادی دراندازی اور بین فرقہ وارانہ تشدد سے دوچار ہے جس میں ہزاروں افراد ہلاک اور سیکڑوں ہزاروں بے گھر ہو چکے ہیں۔
سرکاری حکام نے بتایا کہ مشتبہ جہادیوں نے دو الگ الگ حملے کیے۔ انہوں نے پہلا حملہ ٹمبکٹو کے قریب دریائے نائیجر میں ایک کشتی پر جب کہ دوسرا حملہ شمالی گاؤخطے میں بامبا میں ایک فوجی اڈے پر کیا۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق 49 شہری اور15فوجی مار ے گئے۔حکومت کا کہنا ہے کہ اسلامی عسکریت پسند گروپ جے این آئی ایم نے ان حملوں کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ یہ انتہا پسند تنظیم القاعدہ سے وابستہ مسلح گروپوں کا حصہ ہے۔مالی حکومت کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس کے فورسز نے جوابی کارروائی کے دوران تقریباً 50حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا۔بیان کے مطابق حملوں میں شہریوں اور فوجیوں کی ہلاکت پر جمعے سے تین روز کے قومی سوگ کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔قبل ازیں مالی کی فوج نے سوشل میڈیا پر کہا تھا کہ ٹمبکٹو کے قریب جہاز پر "مسلح دہشت گرد گروہوں” نے حملہ کیا ہے۔ اس جہاز کی منتظم کمپنی کومانو نے ایک علیحدہ بیان میں کہا کہ جہاز کے انجن کو ہدف بناکر اس پر کم از کم تین راکٹ داغے گئے۔
ٹمبکٹو کی مسلح گروپ نے اگست کے اواخر سے علاقے کی ناکہ بندی کر رکھی ہے جب مالی کی فوج نے اس علاقے میں کمک بھیجی تھی۔ عسکریت پسند صحرائی شہر مالی میں بنیادی ضرورت کی اشیاء کی فراہمی کو مسلسل روک رہے ہیں۔یہ مہلک حملے ایسے وقت ہوئے ہیں جب اقوام متحدہ حکومت کی درخواست پر مالی میں اپنے قیام امن مشن مینوسما کے 17000 اہلکاروں کو واپس بلانے کی تیاری کر رہا ہے۔ ان فوجیوں کا انخلاء اس سال کے اواخر تک مکمل ہونا ہے۔اقوام متحدہ نے قیام امن فورسز کو سن 2013 میں تعینات کیا تھا لیکن میمنوسا اقوام متحدہ کا دنیا میں سب سے خطرناک مشن ثابت ہوا۔ اس مشن کے دوران اس کے 300 سے زیادہ اہلکار مارے گئے۔مالی میں بڑھتی ہوئی عدم سلامتی نے مغربی افریقہ کے ساحل خطے میں عدم استحکام کو بڑھا دیا ہے۔ سن 2020 کے بعد سے مالی میں دو بار فوجی بغاوت ہو چکی ہے۔ فوج کا کہنا ہے کہ اس نے جہادی تشدد کو کچلنے کا عہد کر رکھا ہے۔

Tags: ایف اے ایم اےجی ایس آئی ایممالی
ShareTweetSend
Previous Post

وزیراعظم عالمی لیڈروں کے ساتھ 15 دو طرفہ کریں گے میٹنگیں

Next Post

شیخ حسینہ نے مودی سے ملاقات کی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
شیخ حسینہ نے مودی سے ملاقات کی

شیخ حسینہ نے مودی سے ملاقات کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

’آئڈیا کمیونیکیشنز‘ کی سلور جوبلی تقریب

’آئڈیا کمیونیکیشنز‘ کی سلور جوبلی تقریب

اکتوبر 18, 2025
یوپی میں جنگل راج قائم ہے:راہل گاندھی

یوپی میں جنگل راج قائم ہے:راہل گاندھی

اکتوبر 17, 2025
وزیر مالیات نرملا سیتارمن کی طبیعت ناساز

وزیر خزانہ نے کرناٹک گرامین بینک کی کارکردگی کا جائزہ لیا

اکتوبر 17, 2025
سری لنکا ئی وزیر اعظم کا نیتی آیوگ کا دورہ

سری لنکا ئی وزیر اعظم کا نیتی آیوگ کا دورہ

اکتوبر 17, 2025
دہلی میں 28 غیر قانونی بنگلہ دیشی شہری گرفتار

دہلی میں 28 غیر قانونی بنگلہ دیشی شہری گرفتار

اکتوبر 10, 2025
آر ایس ایس کے برعکس، کانگریس نظریات کی کثرت پر یقین رکھتی ہے: راہل

آئی پی ایس افسر کی خودکشی پر راہل کی برہمی

اکتوبر 10, 2025
مودی کی ٹرمپ اور نیتن یاہو سے  گفتگو

مودی کی ٹرمپ اور نیتن یاہو سے گفتگو

اکتوبر 10, 2025
معروف شاعر و ادیب قاسم خورشید کاانتقال

معروف شاعر و ادیب قاسم خورشید کاانتقال

ستمبر 30, 2025
ہندوستانی معیشت کی لچک واضح:سیتا رمن

ہندوستانی معیشت کی لچک واضح:سیتا رمن

ستمبر 25, 2025
اجودھیا میں مسجد کے نئے ڈیزائن کی تیاری

اجودھیا میں مسجد کے نئے ڈیزائن کی تیاری

ستمبر 25, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In