پیر, جون 30, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

مس یونیورس مقابلے میں سعودی ماڈل کی شرکت کی تردید

Hindustan Express by Hindustan Express
اپریل 4, 2024
in اخبارجہاں, عالم اسلام, فن فنکار
0
مس یونیورس مقابلے میں سعودی ماڈل کی شرکت کی تردید
0
SHARES
66
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: مس یونیورس آرگنائزیشن نے سالانہ مقابلۂ حسن 2024ء میں سعودی عرب کی شرکت سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کی تردید کر دی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مس یونیورس آرگنائزیشن نے بیان جاری کرتے ہوئے ایسے تمام گردش کرنے والے دعوؤں کی تردید کر دی ہے جن کے مطابق سعودی عرب کی ماڈل رواں سال کے مقابلے میں شرکت کر رہی ہے۔جاری کردہ بیان میں مس یونیورس آرگنائزیشن نے واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی ماڈل رومی القحطانی کی جانب سے مس یونیورس مقابلے میں شرکت کے حوالے سے کیے گئے تمام دعوے بے بنیاد ہیں۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ مس یونیورس کے مقابلے میں شرکت کے لیے تمام ممالک میں ادارے کی جانب سے باقاعدہ طور پر ماڈلز کا انتخاب کیا جاتا ہے۔مس یونیورس آرگنائزیشن کے مطابق اس سال سعودی عرب میں اس حوالے سے کوئی انتخابی عمل نہیں کیا گیا ہے لیکن ہم فی الحال ایک سخت جانچ پڑتال کے عمل سے گزر رہے ہیں، جس کے بعد اس حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا۔
ادارے نے واضح کرتے ہوئے مزید کہا کہ سعودی عرب کو اس عالمی مقابلے میں شامل ہونے کا موقع اس وقت تک نہیں ملے گا جب تک کہ ہماری مقررہ کمیٹی اس کا حتمی فیصلہ نہیں کر لیتی۔مس یونیورس آرگنائزیشن نے اس بات پر زور دیا کہ تمام ممالک سے شرکاء کا انتخاب منصفانہ اور شفافیت کی بنیاد پر کیا جاتا ہے، جس کو یقینی بنانے کے لیے تمام ممالک کو سخت معیارات اور ضوابط کی پیروی کرنا ہوتی ہے۔ادارے نے مزید واضح کیا کہ سعودی عرب فی الحال ان 100 سے زائد ممالک میں شامل نہیں ہے جو اس سال ستمبر میں میکسیکو میں ہونے والے مقابلے میں شرکت کرنے والے ہیں۔
واضح رہے کہ مس یونیورس کے سالانہ مقابلہ حسن 2024ء میں سعودی عرب کی شرکت سے متعلق خبریں اس وقت گردش کرنے لگیں جب سعودی ماڈل رومی القحطانی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے سالانہ مقابلے میں شرکت کا اعلان کیا۔انہوں نے یہ دعویٰ کیا کہ ’وہ مس یونیورس مقابلے میں سعودی عرب کی نمائندگی کرنے والی پہلی ماڈل ہوں گی‘۔

Tags: بے بنیاددعویرومی القحطانیسعودی ماڈلمس یونیورس آرگنائزیشنمس یونیورس مقابلہ
ShareTweetSend
Previous Post

کانگریس بے سمت ہو چکی ہے، میں پہلے ہی استعفیٰ دے چکا تھا: نروپم

Next Post

رمضان ایکسپو میں میں ثانیہ مرزا کی شرکت

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
رمضان ایکسپو میں میں ثانیہ مرزا کی شرکت

رمضان ایکسپو میں میں ثانیہ مرزا کی شرکت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

جون 27, 2025
تیسری مدت میں ہر قسم کی بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: مودی

مودی۲ جولائی کو پانچ ممالک کے دورہ پر جائیں گے

جون 27, 2025
شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

جون 25, 2025
ڈونلڈ ٹرمپ دھوکہ دہی میں ملوث قرار

ایران سے اسرائیل کو بڑی مار پڑی: صدرِ امریکہ

جون 27, 2025
کسانوں کے بقایہ جات کی پوری ادائیگی کرائے گی حکومت :یوگی

‘سیکولر’و’سوشلسٹ’ الفاظ سے یوگی کو دقـت

جون 25, 2025
ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

جون 25, 2025
قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

جون 24, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

انسداد انتہاپسندی کی صورتحال کا وزیر داخلہ نے جائزہ لیا

جون 22, 2025
امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

جون 22, 2025
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جون 22, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In