جمعرات, جنوری 8, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

غزہ میں دوبارہ جنگ نہ ہواے یقینی بنانے کی ضرورت ہے: سعودی وزیر خارجہ

Hindustan Express by Hindustan Express
اپریل 29, 2024
in اخبارجہاں
0
غزہ میں دوبارہ جنگ نہ ہواے یقینی بنانے کی ضرورت ہے: سعودی وزیر خارجہ
0
SHARES
30
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ریاض: سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے زور دیا ہے کہ ’غزہ میں تعمیر نو پر بات کرنے سے پہلے اس بات کو یقینی بنانے کی ضرورت ہے کہ غزہ میں دوبارہ جنگ نہ ہو‘۔انہوں نے مسئلہ فلسطین کے مستقل حل تک پہنچنے کی ضرورت کی طرف اشارہ کیا جو خطے اور پوری دنیا کے مفاد میں ہے۔

سعودی وزیر خارجہ نے اتوار کو ریاض میں عالمی اقتصادی فورم کے سیشن میں شرکت کی جس میں یورپی یونین کے اعلی نمائندے جو زف بوریل بھی موجود تھے۔الاخباریہ کے مطابق انہوں نے مزید کہا ’غزہ کی صورتحال ہر لحاظ سے تباہ کن ہے اور اگر جنگ نہیں رکتی ہمیں تباہی کی ایک بڑی توسیع کا سامنا کرنا پڑے گا‘۔انہوں نے وضاحت کی کہ ’غزہ کی تعمیر نو کےلیے 30 سال درکار ہیں‘۔انہوں نے کہا ’ہمیں الفاظ سے عمل کی طرف بڑھنا ہوگا اور میں امریکی وزیر خارہ انتونی بلنکن کے ساتھ اس پربات کروں گا‘۔
انہوں نے غزہ میں فوجی کارروائیوں میں توسیع کے خلاف خبردار کیا اورکہا کہ اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ اگر جننگ بند نہ ہوئی تو غزہ میں انسانی بحران بڑھ جائے گا۔
انہوں نے امید ظاہر کی کہ ’جنگ بندی کی حالیہ تجویز غزہ کی پٹی میں جنگ بندی پر عمل درآمد کرانے کے لیے کافی ہوگی‘۔

عرب نیوز کے مطابق ان کا کہنا تھا ’ فلسطینی اسرائیل تنازع کے حوالے سے دو ریاستی حل کےلیے حقیقی عزم ہی غزہ میں جنگ کو دوبارہ شروع ہونے سے روک سکتا ہے‘۔
’ہم خطے میں صرف اس وقت کے بحران کو حل کرنے پر توجہ مرکوز نہیں کرنے جا رہے، ہم یہ دیکھنے جا رہے ہیں کہ ہم غزہ کے تناظر میں بڑے مسئلے کو کس طرح حل کر سکتے ہیں۔ یعنی دو ریاستی حل کےلیے حقیقی عزم، یعنی فلسطینی ریاست کےلیے ایک قابل یقین اور نا قابل واپسی راستہ‘۔
انہوں نے کہا’ یہ واحد معقول اور قابل یقین حل ہے جو ہمیں اس بات کی ضمانت دیتا ہے کہ ہمیں دو تین اور چار سال تک اسی صورتحال میں واپس نہیں آنا پڑے گا‘۔
انہوں نے مزید کہا ’ یہ بین الاقوامی برادری خاص طور پر ان ممالک پر منحصر ہے جو سب سے زیادہ اثر ورسوخ رکھتے ہیں اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل پر منحصر ہے کہ وہ اس حل کے نفاذ میں مدد کرے۔
’یہ اچھی بات ہے کہ ہم نے زیادہ تر شراکت داروں اور بین الاقوامی برادری اس خیال کی حمایت کرتے ہوئے سنا ہے، اب ہمیں اسے حقیقت میں بدلنا ہے‘۔
سعودی وزیر خارجہ نے کہا’ ہمیں بات چیت، عمل اور ٹھوس اقدامت کی طرف بڑھنے کی ضرورت ہے اور اسے متحارب فریقوں پر نہیں چھوڑا جا سکتا‘۔
یاد رہے کہ غزہ میں اسرائیل کے ساتھ چھ ماہ سے زیادہ کی جنگ کے بعد مذاکرات تعطل کا شکار ہیں۔
ایک مصری وفد نے جمعے کو اسرائیلی حکام کے ساتھ بات چیت کے لیے اسرائیل کا دورہ کیا جو تنازع کے خاتمے اور سات اکتوبر کو حماس کے جنگجوؤں کی جانب سے یرغمال بنائے گئے دیگر افراد کی واپسی کے لیے بات چیت دوبارہ شروع کرنے کا راستہ تلاش کر رہے ہیں۔

Tags: تعمیر نودنیاسعودی وزیر خارجہعالمی اقتصادی فورمفوجی کارروائیمسئلہ فلسطین
ShareTweetSend
Previous Post

بی جے پی ریزرویشن ختم کرنا چاہتی ہے: راہل گاندھی

Next Post

اہلیہ کوآج کجریوال سے ملنے کی نہیں ملی اجازت

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
اہلیہ کوآج کجریوال سے ملنے کی نہیں ملی اجازت

اہلیہ کوآج کجریوال سے ملنے کی نہیں ملی اجازت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025
مودی عمان  کے اعلیٰ ترین اعزاز  سے سرفراز

مودی عمان کے اعلیٰ ترین اعزاز سے سرفراز

دسمبر 26, 2025
بنگلہ دیش میں واقع ہندوستانی ویزا سینٹر عارضی طور پر بند

بنگلہ دیش میں واقع ہندوستانی ویزا سینٹر عارضی طور پر بند

دسمبر 18, 2025
100 نئی الیکٹرک بسیں ڈی ٹی سی کے بیڑے میں شامل

100 نئی الیکٹرک بسیں ڈی ٹی سی کے بیڑے میں شامل

دسمبر 18, 2025
عمر خالد و دیگر کی ضمانت پر  فیصلہ محفوظ

عمر خالد و دیگر کی ضمانت پر فیصلہ محفوظ

دسمبر 10, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In