منگل, جولائی 1, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

شاہنواز کیخلاف آبرو ریزی کا مقدمہ چلے گا

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 16, 2023
in خاص خبریں
0
شاہنواز کیخلاف آبرو ریزی کا مقدمہ چلے گا
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

حسین کو سپریم کورٹ کا جھٹکا، ایف آئی آر درج کرنے کے عدالتی حکم کو چیلنج کرنے والی عرضی

نئی دہلی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر اور سابق مرکزی وزیر سید شاہنواز حسین کے خلاف مبینہ عصمت دری اور دھمکیوں کے معاملے میں ایف آئی آر درج کرنے کے عدالتی حکم کو چیلنج کرنے والی عرضی کو پیر کے روز مسترد کر دیا جسٹس ایس رویندر بھٹ اور جسٹس دیپانکر دت کی بنچ نے متعلقہ فریقوں کے دلائل سننے کے بعد عرضی کو خارج کر دیا۔
عدالت عظمیٰ نے دہلی ہائی کورٹ کے ذریعہ نچلی عدالت کے ایف آئی آر درج کرنے کے حکم کو برقرار رکھنے والے ایک فیصلے کوچیلنج کرنے والی عرضی یہ کہتے ہوئے مسترد کر دی کہ درخواست گزار کو مجرم نہیں ٹھہرایا گیا تھا اور اس کے پاس قانون کے تحت دیگر قانونی اقدامات موجود تھے۔
ہائی کورٹ نے دہلی کی ایک خصوصی عدالت کے حکم کو مناسب ٹھہرایاتھا جس میں ایک میٹروپولیٹن مجسٹریٹ کے ایف آئی آر درج کرنے کے حکم کو برقرار رکھا گیا تھا۔ اس سے قبل خصوصی عدالت نے حسین کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے میٹروپولیٹن مجسٹریٹ کے حکم کو برقرار رکھا تھا۔
میٹروپولیٹن مجسٹریٹ نے 2018 میں دہلی کی ایک خاتون کی شکایت پر سابق مرکزی وزیر حسین کے خلاف جنسی ہراسانی اور دھمکی دینے کے الزامات کے تحت ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دیا تھا۔
سپریم کورٹ نے گزشتہ سال اگست میں بہار بی جے پی کے موجودہ ایم ایل سی حسین کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج سے متعلق دہلی ہائی کورٹ کے حکم پر عبوری روک لگا دی تھی۔ عدالت عظمیٰ نے یہ کہتے ہوئے ٹرائل کورٹ کے سامنے تمام زیر التواء کارروائیوں پر بھی روک لگا دی تھی کہ اس معاملے پر ابھی غور کرنے کی ضرورت ہے۔

Tags: آبرو ریزیسپریم کورٹشاہنواز
ShareTweetSend
Previous Post

دہلی کے لوگ آمریت کو برداشت نہیں کریں گے: کیجریوال

Next Post

اندرونی دشمنوں سے زیادہ ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے : فاروق عبداللہ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
نئی دہلی آج بھی کشمیر ی عوام کو تقسیم کرنے کی پالیسی گامزن : فاروق عبداللہ

اندرونی دشمنوں سے زیادہ ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے : فاروق عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

جون 27, 2025
تیسری مدت میں ہر قسم کی بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: مودی

مودی۲ جولائی کو پانچ ممالک کے دورہ پر جائیں گے

جون 27, 2025
شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

جون 25, 2025
ڈونلڈ ٹرمپ دھوکہ دہی میں ملوث قرار

ایران سے اسرائیل کو بڑی مار پڑی: صدرِ امریکہ

جون 27, 2025
کسانوں کے بقایہ جات کی پوری ادائیگی کرائے گی حکومت :یوگی

‘سیکولر’و’سوشلسٹ’ الفاظ سے یوگی کو دقـت

جون 25, 2025
ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

جون 25, 2025
قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

جون 24, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

انسداد انتہاپسندی کی صورتحال کا وزیر داخلہ نے جائزہ لیا

جون 22, 2025
امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

جون 22, 2025
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جون 22, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In