ہفتہ, اپریل 11, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

آرایس ایس ہیڈ کوارٹرکو بم سے اُڑانے دھمکی،سیکورٹی سخت کردی گئی

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 31, 2022
in خاص خبریں
0
آرایس ایس ہیڈ کوارٹرکو بم سے اُڑانے دھمکی،سیکورٹی سخت کردی گئی
0
SHARES
26
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ناگپور(ایجنسیاں):ہفتہ (31 دسمبر 2022) کو ایک نامعلوم شخص نے مہاراشٹر کے ناگپور میں راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے ہیڈ کوارٹر کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی ہے۔ خطرے کے بعد علاقے میں سیکورٹی سخت کر دی گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر آف پولیس (ڈی سی پی)، زون تین، گورکھ بھامرے نے بتایا کہ پولیس کنٹرول روم کو دوپہر ایک بجے کال موصول ہوئی۔ ایک شخص نے مہل علاقے میں آر ایس ایس ہیڈ کوارٹر کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی۔ انہوں نے کہا کہ بم ڈیٹیکشن اینڈ ڈسپوزل اسکواڈ (بی ڈی ڈی ایس) اور ڈاگ اسکواڈ کو بلایا گیا تھا اور احاطے کی مکمل چھان بین کی گئی تھی، لیکن کوئی مشکوک چیز نہیں ملی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ایک نامعلوم شخص نے ناگپور واقع آر ایس ایس دفتر کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی ہے۔ اس دھمکی کو پیش نظر رکھتے ہوئے 31 دسمبر کو دفتر کے آس پاس سیکورٹی سخت کر دی گئی ہے۔ ڈی سی پی، زون 3، گورکھ بھامرے کا کہنا ہے کہ ’’پولیس کنٹرول روم میں دوپہر ایک بجے فون آیا تھا۔ ایک شخص نے محل علاقے میں آر ایس ایس ہیڈکوارٹر کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی۔‘‘
ڈی سی پی گورکھ بھامرے کا کہنا ہے کہ بی ڈی ڈی ایس (بم جانچ اور ڈسپوزل اسکواڈ) اور شوان اکسواڈ کو بلایا گیا جس نے آر ایس ایس ہیڈکوارٹر احاطہ کی اچھی طرح جانچ کی۔ اس دوران کچھ بھی مشتبہ نہیں ملا ہے، پھر بھی سیکورٹی سخت کر دی گئی ہے۔ ڈی سی پی کا کہنا ہے کہ احتیاط کے طور پر گشت تیز کر دی گیا ہے۔ پولیس فون کرنے والے شخص کی شناخت کرنے کے لیے تحقیقات بھی کر رہی ہے۔ حالانکہ اس پورے معاملے پر آر ایس ایس کے کسی لیڈر کا کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔

Tags: آرایس ایس ہیڈ کوارٹربمسیکورٹی
ShareTweetSend
Previous Post

سابق پاپائے روم پوپ بینیڈکٹ چل بسے

Next Post

ہریانہ کے وزیر کھیل سندیپ سنگھ مستعفی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ہریانہ کے وزیر کھیل سندیپ سنگھ مستعفی

ہریانہ کے وزیر کھیل سندیپ سنگھ مستعفی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In