ہفتہ, مارچ 14, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

تمل ناڈو میں ہاتھی دانت کے تین اسمگلروں کی گرفتاری

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 8, 2023
in دیار وطن
0
تمل ناڈو میں ہاتھی دانت کے تین اسمگلروں کی گرفتاری
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

چنئی (یو این آئی) ڈائریکٹوریٹ آف ریونیو انٹیلی جنس (ڈی آر آئی) کے افسران نے تمل ناڈو کے جنوبی ویردھو نگر ضلع کے سری ولّی پتھور میں 21.63 کلوگرام کے دو ہاتھیوں کے دانت ضبط کئے ہیں۔ڈی آر آئی نے کہا کہ یہ ضبطی منگل کی شام کو ایک مخصوص اطلاع کی بنیاد پر کی گئی تھی اور اس سلسلے میں تین لوگوں کو حراست میں لیا گیا تھا۔ آج یہاں ایک سرکاری ریلیز میں کہا گیا ہے کہ جنگلی حیات کی غیر قانونی تجارت میں ملوث ایک گروہ سری ولی پتھور کے قریب ہاتھی دانت کے دو ٹکڑوں کو فروخت کرنے کی کوشش کر رہا تھا، جو کہ وائلڈ لائف پروٹیکشن ایکٹ 1972 کے شیڈول I کے تحت آتے ہیں۔ اطلاع ملنے پر ایک منصوبہ بنایا گیا اور مقررہ جگہ پر پہنچ کر افسران نے تین افراد (فروشوں) کو ایک بڑا بیگ اٹھائے ہوئے دیکھا جن میں ہاتھی دانت کا شبہ تھا اور وہ مشکوک انداز میں برتاؤ کرتے ہوئے دیکھے گئے۔ فوری طور پر اہلکاروں نے انہیں روکا اور تین افراد کو ہاتھی دانت کے دو تھیلوں کے ساتھ پکڑ لیا۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ 21.63 کلو گرام وزنی ہاتھی کے دو دانت وائلڈ لائف پروٹیکشن ایکٹ (ڈبلیو پی اے) کے نئے ترمیم شدہ سیکشن 50 کے مطابق ضبط کیے گئے ہیں۔ ضبط شدہ دانتوں اور ڈبلیو پی اے کے تحت جرائم کے مرتکب تین افراد کو مزید ضروری کارروائی کے لیے محکمہ جنگلات کے حوالے کر دیا گیا۔

Tags: اسمگلرتمل ناڈوڈائریکٹوریٹ آف ریونیو انٹیلی جنسہاتھی دانت
ShareTweetSend
Previous Post

ہمارا موقف ہے کہ دو ریاستوں کا قیام ضروری ہے: صدرِیورپی کمیشن

Next Post

آبادی کنٹرول سے متعلق متنازعہ بیان پر نتیش کمار کی معذرت خواہی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

آبادی کنٹرول سے متعلق متنازعہ بیان پر نتیش کمار کی معذرت خواہی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In