پیر, فروری 2, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

کشمیر میں اب ٹیررزم کی نہیں، ٹورازم کی بات ہو رہی ہے :ڈاکٹر درخشاں اندرابی

Hindustan Express by Hindustan Express
جولائی 25, 2024
in دیار وطن
0
کشمیر میں اب ٹیررزم کی نہیں، ٹورازم کی بات ہو رہی ہے :ڈاکٹر درخشاں اندرابی
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سری نگر،25جولائی(یو این آئی)جموں وکشمیر وقت بورڈ کی چیئرپرسن ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جمعرات کے روز کہاکہ مرکزی سرکار نے جموں وکشمیر کے لئے خزانے کے دورازے کھولے ہیں انہوں نے کہاکہ بجٹ عوام دوست ہے اور جموں وکشمیر کو اس بار بھی بجٹ میں ترجیح دی گئی جس سے یہاں کی ترقی میں چار چاند لگیں گے ان باتوں کا اظہار درخشاں اندرابی نے زکورہ سری نگر میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔انہوں نے کہاکہ مرکزی حکومت نے جموں وکشمیر میں تعمیر وترقی کا جال بچھانے کی خاطر بجٹ میں خطیر رقم مختص رکھی ہے۔وقف بورڈ کی چیئرپرسن نے کہا کہ پانچ اگست 2019کے بعد مرکزی سرکار نے جموں وکشمیر کو ترجیح دی ۔انہوں نے مزید بتایا کہ اس بار بھی بجٹ میں جموں وکشمیر کی اور خصوصی توجہ مرکوز کی گئی ہے۔ان کے مطابق جموں وکشمیر میں ٹیررزم کے بجائے اب ٹورازم کی بات ہو رہی ہے ، اس شعبے کو مزید ترقی دینے کی خاطر سرکار کوشاں ہے۔

وقف چیئرپرسن کے مطابق جموں وکشمیر کی انتظامیہ بھی چوبیس گھنٹے کام کر رہی ہیں اورسیاحتی شعبہ اس وقت ترقی کے نئے منازل طے کر رہا ہے۔اس سے قبل ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے زکورہ سری نگر میں لال باب صاحب کے عرس کی تقریبات میں حصہ لیا۔انہوں نے کہاکہ مقامی انتظامیہ نے یہاں پر زائرین کے لئے اچھے انتظامات کئے ہیں۔انہوں نے مزید بتایا کہ یہاں آکر بہت خوشی ہوئی کیونکہ جس طرح سے مقامی اوقاف نے انتظامات کئے ہیں وہ سراہنا کے قابل ہے۔ان کا کہنا تھا کہ وقف بورڈ بھی درگاہوں اور زیارت گاہوں میں زائرین کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لئے اپنے وعدے پر کاربند ہے ۔انہوں نے کہا :’جموں وکشمیر کے لوگوں کو درگاہوں اور زیارت گاہوں سے خاص عقیدت وابستہ ہیں۔ ‘

Tags: بجٹجموں وکشمیرڈاکٹر درخشاں اندرابیسیاحتی شعبہمقامی اوقافوقت بورڈ
ShareTweetSend
Previous Post

کپوارہ میں جاں بحق جوان کوفوجی سربراہ کا خراج عقیدت

Next Post

مسجدوں اور درگاہوں کے تحفظات کو یقینی بنانے کاابوعاصم اعظمی کامطالبہ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
سڑک پر نکلنے والے سبھی مذاہب کے جلوس پر قدغن لگے: ابو عاصم اعظمی

مسجدوں اور درگاہوں کے تحفظات کو یقینی بنانے کاابوعاصم اعظمی کامطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In