پیر, فروری 2, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

بالآخرٹویٹر پر ٹرمپ کی واپسی ہوگئی

Hindustan Express by Hindustan Express
اگست 25, 2023
in اخبارجہاں
0
ایف بی آئی پاسپورٹ چور- ٹرمپ کا سنگین الزام
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

واشنگٹن (یو این آئی) سابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ دو سال سے زیادہ کی پابندی کے بعد بالآخر سماجی رابطے کی مشہور ویب سائٹ "ایکس” (سابقہ ​​ٹویٹر) پر واپس آ گئے ہیں۔
مسٹر ٹرمپ نے جمعرات کی رات اپنا ایک مگ شاٹ پوسٹ کیا جس کا عنوان تھا: ‘انتخابی مداخلت، کبھی خودسپردگی نہ کریں۔’مگ شاٹ جمعرات کے اول وقت میں اس وقت آیا جب انہوں نے جارجیا کے انتخابات میں مداخلت کے معاملے میں اٹلانٹا میں حکام کے سامنے خود سپردگی کی تھی۔ صرف دو گھنٹے کے اندر، ان کی پوسٹ پر تقریباً 4,85,000 لائکس، 1,42,000 دوبارہ پوسٹ اور 47,300 کوٹس سامنے آئے۔
واضح رہے کہ 06 جنوری 2021 کو سابق امریکی صدر کا ٹوئٹر اکاؤنٹ امریکی صدر دفتر کیپیٹول کے فسادات کے بعد بند کر دیا گیا تھا۔ ٹوئٹر کے نئے مالک ایلون مسک نے نومبر 2022 میں ٹرمپ کا اکاؤنٹ بحال کردیا تھا۔ تاہم مسٹر ٹرمپ نے فوری طور پر کچھ بھی پوسٹ نہیں کیا۔
مسٹر ٹرمپ، جو دوبارہ الیکشن لڑنے کے خواہاں ہیں، وہ فاکس نیوز کے سابق میزبان ٹکر کارلسن کے ساتھ اپنا انٹرویو نشر ہونے کے ایک دن بعد ایکس پر واپس لوٹ آئے۔
ڈونالڈ ٹرمپ پر پابندی لگنے سے قبل ٹوئٹر پر ان کے 86 ملین سے زیادہ فالوورز تھے۔ اپنے ٹویٹرہینڈل پر پابندی لگنے کے بعد مسٹر ٹرمپ نے اپنا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل شروع کیا تھا جس میں ان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے کم فالوورز ہیں۔

Tags: ٹرمپٹویٹرواپسی
ShareTweetSend
Previous Post

بھاجپا کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے کشمیر کے عوام کو مشکلات کا سامنا : فاروق عبداللہ

Next Post

شیوراج کابینہ میں توسیع آج

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
اچھی حکمرانی دینا ہمارا فرض ہے:شیوراج

شیوراج کابینہ میں توسیع آج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In