اتوار, مارچ 22, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

نہیں رہے ٹی وی اداکار سدھارتھ سوریہ ونشی

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 11, 2022
in دیار وطن
0
نہیں رہے ٹی وی اداکار سدھارتھ سوریہ ونشی
0
SHARES
26
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

جِم میں ورزش کرتے ہوئے اچانک گر گئے اوران کی موت واقع ہوگئی

نئی دہلی(ہندوستان ایکسپریس ویب ڈیسک): ٹی وی انڈسٹری سے ایک انتہائی افسوسناک خبر سامنے آ رہی ہے۔ مشہور و معروف ٹی وی اداکار سدھانت ویر سوریہ ونشی کا 46 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار جِم میں ورزش کر رہے تھے جب مبینہ طور پر اچانک گر گئے۔ موصولہ خبروں میں بتایا جا رہا ہے کہ انھیں ہارٹ اٹیک آیا تھا جس کے بعد فوراً سدھانت کو اسپتال لے جایا گیا تھا۔ ڈاکٹروں کی ٹیم نے تقریباً 45 منٹ تک ان کا علاج کر جان بچانے کی کوشش کی، لیکن ناکامی ہاتھ لگی۔
سدھانت ویر سوریہ ونشی کی موت کی خبر سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر غم و اندوہ کی لہر دوڑ گئی ہے۔ سبھی لوگ سدھانت کے گھر والوں اور ان کے رشتہ داروں سے ہمدردی کا اظہار کر رہے ہیں اور صبر کی تلقین کی جا رہی ہے۔ قابل ذکر ہے کہ سدھانت کے کنبہ میں ان کی بیوی اور دو بچے ہیں۔ حال ہی میں اداکار نے اپنا نام آنند سوریہ ونشی سے بدل کر سدھارتھ سوریہ ونشی کر لیا تھا۔ وہ ٹی وی انڈسٹری میں کافی پسند کیے جاتے تھے۔
ٹی وی اداکار جئے بھانوشالی نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کے ذریعہ سدھانت کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ انھوں نے سدھانت ویر سوریہ ونشی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے ’’بھائی تم بہت جلدی چلے گئے۔‘‘ جئے بھانوشالی نے ایک میڈیا ادارے سے اس سلسلے میں بات بھی کی۔ انھوں نے کہا کہ ’’مجھے ایک کامن دوست سے یہ جانکاری حاصل ہوئی۔ جِم میں ورزش کرتے ہوئے انھوں نے دَم توڑ دیا۔‘‘

Tags: جمسدھارتھ سوریہ ونشیموتورزش
ShareTweetSend
Previous Post

گیان واپی مسجد کے وضو خانہ کی حفاظت کا عبوری حکم برقرار

Next Post

اویسی کی پارٹی نے ایم سی ڈی الیکشن کیلئے کس لیا کمر

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
اویسی کی پارٹی نے ایم سی ڈی الیکشن کیلئے کس لیا کمر

اویسی کی پارٹی نے ایم سی ڈی الیکشن کیلئے کس لیا کمر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In